ایران نے قطر میں امریکی اڈے پر 6 بیلسٹک میزائل داغ دئیے Posted on June 23, 2025 by Hafsa Yasmeen ایران نے قطر میں امریکی ائیربیس پر بیلسٹک میزائل فائر کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق قطر ی دارالاحکومت دوحہ میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ کے مطابق ایران کی جانب سے قطر کی جانب 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے گئے ہیں۔