دنیا بھر میں کتنے کروڑ لوگ کورونا وائرس کا شکارہو چکے ہیں؟ انتہائی تشویشناک تفصیلات آگئیں

نیویارک (پی این آئی)کورونا کے اعدادو شمار نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ عالمی وبا کے سبب دنیا میں 5 کروڑ2 لاکھ 55ہزار95 افراد متاثر ہو چکے ہیں اور12لاکھ56ہزار123 اموات ہوئی ہیں۔دنیا بھرمیں آخری ایک کروڑ کیسز صرف 21 دن میں رجسٹرڈ ہوئے، پہلے […]

ہسپتالوں سے کورونا وائرس پھیلنے کا انکشاف، ماہرین کی رپورٹ نے لوگوں کو مزید پریشان کر دیا

نیویارک(پی این آئی) گھروں، دفاتر اور عوامی جگہوں پر کورونا وائرس کا پھیلائو روکنے کے لیے کئی طرح کی احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں لیکن اب ایک نئی تحقیق میں ہسپتالوں کے متعلق حیران کن انکشاف سامنے آ گیا ہے۔ میل آن لائن کے […]

امریکی صدر کو بھاری تنخواہ سمیت کیا کیا سہولیات حاصل ہو تی ہیں؟ جوبائیڈن کی فتح پر تفصیلی رپورٹ آگئی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا میں صدارتی انتخابات کے نتیجے میں کامیاب ہونے والے جو بائیڈن اب وائٹ ہائوس کے نئے میزبان بنیں گے۔ ایک امریکی صدر کی حیثیت سے جو بائیڈن کو نہ صرف یہ کہ دنیا کے سب سے بڑے ملک پر حکمرانی کرنے […]

کرسی کیساتھ شادی بھی گئی، ٹرمپ کو صدارتی انتخابات میں شکست ملتے ہی میلانیا نے طلاق مانگ لی، سابق عہدیدار کا دعویٰ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے طلاق لینے کا فیصلہ کرلیا، ٹرمپ حکومت کی سابق عہدیدار سٹیفنی ووک آف نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے ساتھ […]

چین، بھارت سرحدی تنازعہ، کور کمانڈرسطح کا آٹھواں اجلاس، کیا طے پایا؟

بیجنگ(شِنہوا)چین کی وزارت قومی دفاع نے کہاہے کہ چین، بھارت کور کمانڈر سطح کا آٹھواں اجلاس 6نومبر کو چوشول میں منعقد ہوا۔ اتوارکے روزاجلاس کی مشترکہ پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چین اور بھارت کی سرحدوں کے مغربی سیکٹر میں لائن آف ایکچوئل […]

پاکستانی سفارتکار کی امید افزاء باتیں،جوبائیڈن ہماری مشکلات اور پاکستان کو جانتے ہیں،جوبائیڈن کی جنوبی ایشیا پالیسی ٹرمپ سے مختلف ہو گی

نیو یارک(آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ جوبائیڈن ہماری مشکلات اور پاکستان کو جانتے ہیں۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جوبائیڈن کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ […]

ڈونلڈ ٹرمپ کو وائٹ ہائوس سے کیسے نکالا جائے؟ امریکی نئی مصیبت میں پھنس گئے‎

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ کے صدارتی انتخابات کی دوڑ میں جیسے جیسے جوبائیڈن کے صدر بننے کے امکانات روشن ہو رہے ہیں ویسے ویسے امریکی ایڈمنسٹریشن کی پریشانیاں بڑھتی جارہی ہیں کہ اگر جو بائیڈن امریکا کے اگلے صدر منتخب ہو جاتے ہیں تو ڈونلڈ ٹرمپ […]

متحدہ عرب امارات میں غیر شادی شدہ جوڑوں کا ساتھ رہنے، شراب سے متعلق پابندیوں میں نرمی کر دی گئی، شراب کس عمر کے نوجوان پی سکتے ہیں؟ جانیئے

دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے ملک کے پرسنل لا (انفرادی معاملات سے متعلق قوانین) میں غیر معمولی ترامیم کردی جس کے بعد غیر شادی شدہ جوڑوں کو ایک ساتھ رہنے کی اجازت ہوگی اور شراب سے متعلق سختی میں نمایاں کمی ہوگئی۔عرب میڈیا […]

کورونا وائرس کی ایک نئی اور زیادہ خطرناک قسم سامنےآگئی، دنیا بھر میں تشویش کی لہر

لندن(پی این آئی) ڈنمارک میں کورونا وائرس کی ایک نئی اور زیادہ خطرناک قسم سامنے آنے کے بعد برطانیہ نے ڈنمارک کے ساتھ اپنی سرحد آمدورفت کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ڈنمارک میں وائرس کی یہ نئی قسم آبی نیولوں میں […]

جوبائیڈن کی فتح کے بعد امریکا میں حالات کشیدہ ، لیول 5کا سیکیورٹی الرٹ جاری، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی شکست پربڑا اعلان کر دیا

واشنگٹن(پی این آئی) امریکا کی ریاست پینسلوینیا نے نتائج کا اعلان کردیا ہے جس کے بعد ریاست 20الیکٹرول کالج ملنے سے جوبائیڈن کے الیکٹرول کالج کے 273ووٹ حاصل کرکے امریکا کے 46ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں جبکہ ان کے مدمقابل ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ جے […]

اپنی حد میں رہو، مسلمانوں کیخلاف زہرفشانی کرنیوالے فرانسیسی صدر کو کینیڈین وزیراعظم نے فون گھما دیا، وارننگ دیدی

ٹور نٹو (پی این آئی) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے نے فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون سے ٹیلیفون پر بات کی جس میں انہیں کہا ہے کہ آزادی اظہار حد میں رہ کر کی جائے۔تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اظہارِ […]

close