امریکی صدارتی انتخابات میں محاذآرائی بڑھنے لگی، الیکشن میں دھاندلی کی کوشش، نتائج کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے‘ ٹرمپ کا دعویٰ

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابات میں محاذآرائی بڑھنے لگی۔ صدر ٹرمپ نے کہا ہے دھاندلی کی کوشش ہو رہی ہے، الیکشن کا فیصلہ سپریم کورٹ میں ہو سکتا ہے۔وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ نومبر کے […]

دبئی اور سعودی عرب کے شہروں میں فلائٹ آپریشن بحال، فلائٹ آپریش کی بحالی سعودی عرب کے 90 ویں قومی دن کے موقع پر کیا گیا

دبئی (این این آئی)سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے درمیان کل 23 ستمبر سے فضائی سروس بحال کر دی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان فلائٹ آپریشن کی بحالی سعودی عرب کے 90 ویں قومی دن کے موقع پر کیا گیا۔ دونوں […]

اللہ اکبر، اللہ اکبر، اذان سے کسی کی مذہبی آزادی میں مداخلت نہیں ہوتی‘ جرمن عدالت نے اذان پرعائد پابندی ختم کر دی

برلن (این این آئی)اذان دینے پر یہ پابندی ایک مسیحی جوڑے کی شکایت پر عائد کی گئی تھی کہ اذان سے ان کی مذہبی آزادی میں مداخلت ہوتی ہے تاہم عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ اذان کی آواز سننے والوں کے کسی حقوق […]

سعودی شاہی خاندان کی گرفت کمزور ہونے لگی، جلاوطن سعودی رہنماؤں نے اپوزیشن کی سیاسی جماعت کے قیام کا اعلان کر دیا، یورپ، امریکہ میں مقیم شاہی خاندان کے مخالفین کی مہم

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے جلا وطن رہنماؤں اور حکومت کے ناقدین نے ملک میں سیاسی اصلاحات پر زور دینے کے لیے حزب اختلاف کی جماعت کے قیام کا اعلان کیا ہے۔ اپوزیشن نے ملک میں پرامن تبدیلی کی بات کہی ہے۔سعودی عرب کے فرماں […]

کورونا مریضوں کی نشاندہی کے لیے ذمہ داری کتوں کو سونپ دی گئی، یورپی ملک کا انوکھا فیصلہ

فن لینڈ (پی این آئی)کورونا مریضوں کی نشاندہی کے لیے ذمہ داری کتوں کو سونپ دی گئی، یورپی ملک کا انوکھا فیصلہ، فن لینڈ کے صدر مقام ہیلسنکی کے ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کو سونگھنے والے کتوں کو تعینات کیا جائے گا، تربیت یافتہ کتے […]

شاہ سلمان بن عبدالعزیز، عظیم رہنما جنہوں نے ترقی کی راہیں کھولیں اور آئندہ افق کی طرف اپنی جدوجہد کو تیز کیا، میرے آقا ولی عہد کی قیادت میں مملکت کا وژن 2030، یہ قومی معاشی تبدیلی کا منصوبہ ہے، سفير خادم الحرمين الشريفين جناب نواف المالكي كا سعودى عرب كے قومى دن كے موقع پر خطاب

سفير خادم الحرمين الشريفين جناب نواف المالكي صاحب كا سعودى عرب كے قومى دن كے موقع پر خطاب: بسم الله الرحمن الرحيمالحمد لله والصلاة والسلام على سيد الأنبياء والمرسلين نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين. محترم مہمان گرامیالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مملکت سعودی عرب […]

صدر پر تنقید کرنے والے شہری کو کرپشن کے الزام میں 18 سال قید اور 42 لاکھ جرمانے کی سزا دے دی گئی

چین(پی این آئی)صدر پر تنقید کرنے والے شہری کو کرپشن کے الزام میں 18 سال قید اور 42 لاکھ جرمانے کی سزا دے دی گئی، چین کی ایک عدالت نے رئیل اسٹیٹ ٹائیکون اور صدر شی جن پنگ کے شدید ناقد رین زیجیانگ کو کرپشن، […]

امریکی پولیس کا اہلکار چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں پکڑا گیا، 55 سال قید کی سزا کا امکان

نیو یارک(پی این آئی)امریکی پولیس کا اہلکار چین کے لیے جاسوسی کے الزام میں پکڑا گیا، 55 سال قید کی سزا کا امکان، نیو یارک سٹی پولیس کے ایک اہلکارکو چین کیلیے جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔نیو یارک سٹی پولیس ڈپارٹمنٹ (این وائی […]

کورونا کا تیزی سے پھیلائو ، اکتوبر میں کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو سکتا ہے؟ خدشہ ظاہر کر دیا گیا

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں کورونا وائرس انفیکشنز کے دوبارہ بڑھتے ہوئے واقعات کی وجہ سے لندن حکومت نے اس وبائی مرض کے خلاف وارننگ کا لیول بڑھا کر تین سے چار کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس کا […]

کسی بھی ملک کو پوری دنیا کا باس بننے کا کوئی حق نہیں، چین نے امریکا کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے واضح کر دیا

نیویارک(پی این آئی) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر سیاست کی کوشش کو مسترد کردینا چاہیے انہوں نے اعلان کیا کہ چین پوری دنیا کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرے گا‘ چین کے صدر نے اقوام متحدہ […]

وہ بڑا ملک جس نے پوری دنیا کو کورونا ویکسین فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی

نیویارک(پی این آئی ) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ کورونا وائرس پر سیاست کی کوشش کو مسترد کردینا چاہیے، چین پوری دنیا کو کورونا وائرس کی ویکسین فراہم کرے گا۔چین کے صدر نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ویڈیو […]

close