جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہونا معمول کی بات ہے اور یہ قابو سے باہر نہیں اس لیے اس پر غیرمعمولی ردعمل کا اظہار نہیں ہونا چاہیے دنیا کے بیشتر ممالک نے […]
واشنگٹن (پی این آئی) اس وقت اگردنیا میں کوئی عالمی مہم چل رہی ہے تو وہ اسرائیل کو دوسرے ممالک سے تسلیم کروانے کا ٹاسک ہے جس میں امریکہ آگے بڑھ بڑھ کر زور لگا رہا ہے ، اس ضمن میں اب ایک اور اسلامی […]
لندن(این این آئی)برطانیہ میں کرونا وائرس کی نئی لہرپھیلنے کے بعد دنیا کے 40 سے زیادہ ممالک نے وہاں سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عاید کردی ہے اور اس کے ساتھ فضائی روابط بھی منقطع کردیے ہیں جس کے بعد برطانیہ دنیا […]
واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کوکرونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔ جوبائیڈن کو کرونا ویکسین لگانے کا عمل ٹیلی ویژن کیمروں کے ذریعے براہ راست دکھایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقعے پر جو بائیڈن نے کہا کہ ویکسین ہمارے […]
اسلام آباد(پی این آئی)نیویارک میں پی آئی اے کی ملکیت تاریخی ہو ٹل روز ویلٹ کو 94 سال بعد بند کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا کی وجہ سے ہوٹل خسارے میں تھا۔روزویلٹ ہوٹل انتظامیہ نے نیویارک کے حکام کو ہوٹل […]
اسلام آباد (پی این آئی)سابق سیکرٹری دفاع جنرل (ر) نعیم لودھی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں کبھی دو ممالک کے تعلقات پتھر پر لکیر نہیں ہوتے۔جب مفاد آگے پیچھے ہوتے ہیں تو پھر تعلقات میں اتار چڑھا ئوبھی آتا ہے۔کسی بھی ملک […]
جکارتہ(این این آئی)دنیا بھر میں پھیلنے والے کرونا وائرس کے علاج کے لیے تیار کردہ ویکسینوں کے بارے میں مذہبی طبقات نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اس کی تیاری میں سر کی جیلی (جیلی ٹین)استعمال کی جارہی ہے،اس لیے یہ حرام […]
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے واضح کیا ہے کہ کسی محدود جگہ یا مکان میں غیرخاندان کے پچاس سے زیادہ افراد کے اجتماعات کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندی کی خلاف ورزی متصور ہوں گے اور […]
لندن (این این آئی)برطانیہ میں کورونا کی 23 نئی اقسام زیادہ تیزی سے پھیلنے لگیں جس کے باعث اموات کی تعداد ساڑھے 67 ہزار کے قریب پہنچ گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ میں ایک ہی دن میں کورونا کے مزید 36 ہزار نئے مریض سامنے آگئے […]
واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں حال ہی میں منظور کی جانے والی کرونا سے بچائو کی ایک اور ویکسین کی تقسیم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی دوا ساز کمپنی موڈرناکی تیار کی گئی ویکسین کی خوراکیں ملک بھر میں صحت […]
ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت نے خواتین عمرہ زائرین کی رہنمائی کے لیے 1500 خواتین اہلکاروں کی خدمات حاصل کرلیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حرمین انتظامیہ کے مطابق مسجد الحرام میں آنے والی خواتین زائرین کے لیے سہولت میں اضافہ کردیا گیا ہے۔خواتین زائرین کی رہنمائی […]