کورونا وائرس کی نئی قسم، بڑے ملک نے تمام غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی لگادی

ٹوکیو (این این آئی)جاپان نے کورونا وائرس کی نئی قسم کے کیسز سامنے آنے کے بعد ملک میں غیرملکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کردی۔جاپانی میڈیا کے مطابق نئے وائرس کی روک تھام کے لیے حکومت نے ملک میں نئے غیرملکیوں کی آمد پر پابندی […]

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو کرونا ویکسین لگا دی گئی، سعودی شہریوں اور مقیم غیر ملکیوں کے بارے میں کیا فیصلہ کیا گیا؟

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت صحت کی جانب سے ملک میں کرونا ویکسین لگائے جانے کے عمل میں مملکت کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کو بھی ویکسین کی خوراک دی گئی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق […]

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کس اسلامی ملک کے سربراہ کو اسرائیل کے دورے کی دعوت دے دی؟

رباط/تل ابیب (این این آئی )اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے دفتر نے بتایا ہے کہ وزیراعظم نے مراکش کے فرمانروا محمد ششم سے ٹیلفیون پر بات کی اور انہیں اسرائیل کے دورے کی دعوت دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر سے جاری […]

طیب اردوان نے فلسطین پر اسرائیل کا مؤقف مسترد کر دیا، کہا، اسرائیل کو پالیسی بدلنا ہو گی

انقرہ (این این آئی )ترک صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک اسرائیل کے ساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے اور اس حوالے سے انٹیلیجنس لیول پر مذاکرات جاری ہیں تاہم اسرائیل کی فلسطین پالیسی ناقابل قبول ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ترک صدر کا صحافیوں سے […]

فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کار مسجد اقصی میں داخل

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصی میں داخل کر مقدس […]

جدہ میں کرونا کی ویکسینیشن کی مہم کا آغاز، پہلی خوراک 60 سالہ بزرگ شہری کودی گئی

جدہ (این این آئی)سعودی وزارت صحت نے جدہ ضلع میں شہریوں اور مقیم غیر ملکی کے لیے کرونا وائرس کی ویکسین کے سلسلے میں پہلے صدر مرکز کو متعارف کرا دیا۔ یہ مرکز سابق شاہ عبدالعزیز بین الاقوامی ہوائی اڈے کے جنوبی ہال میں قائم […]

کورونا وبا، امریکا نے بھی دوسرے ملک سے آنے والوں مسافروں کیلئے شرائط رکھ دیں

واشنگٹن (این این آئی )امریکا نے بھی برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے لیے شرائط عائد کردیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا نے برطانیہ سے پروازوں کے ذریعے آنے والے مسافروں کے لیے کورونا کا منفی ٹیسٹ لازمی قرار دے دیا۔ امریکی سینٹر فار ڈیزیز […]

امریکا نے ایران کو کورونا ویکسین خریداری کے لیے فنڈز ٹرانسفر کی اجازت دے دی

واشنگٹن (این این آئی )مریکا نے ایران کو کورونا ویکسین کی خریداری کے لیے فنڈز ٹرانسفر کی اجازت دے دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی سینٹرل بینک کے سربراہ نے اس بات کی تصدیق کی کہ امریکا نے ایران کو دیگر ممالک سے کورونا ویکسین خریدنے […]

چینی کمپنی کی ویکسین ریگولیٹری منظوری کے عمل میں داخل

بیجنگ (این این آئی )چین کی سرکاری کمپنی سینوفارم کی تیار کردہ 2 کووڈ 19 ویکسینز میں سے ایک کو مارکیٹ میں فراہم کرنے کے لیے باضابطہ درخواست جمع کرادی گئی ہے۔چینی اخبار کے مطابق چین کے ریگولیٹرز نے سینوفارم کی درخواست کا جائزہ لینا […]

ری پبلکن اراکین نے کرونا امدادی بل میں صدر ٹرمپ کی مجوزہ ترمیم کی منظوری روک دی

واشنگٹن(این این آئی )امریکہ کے ایوانِ نمائندگان میں ری پبلکن اراکین نے اپنی ہی پارٹی کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کرونا وائرس امدادی بل میں ترمیم کے مطالبے کی منظوری روک دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایوانِ نمائندگان میں ڈیموکریٹس نے کرونا امدادی پیکج […]

شام میں اسرائیلی بمباری، ایرانی ملیشیا کے گودام اور کئی مراکز تباہ

دمشق(این این آئی ) شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی طیاروں کے ذریعے شام میں متعدد مقامات پر ایرانی حمایت یافتہ ملیشیائوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی گئی ہے۔ اس بمباری میں متعدد اسلحل گودام اور ایک دفاعی تحقیقی مرکز […]

close