یروشلم(پی این آئی) امریکی صدارتی الیکشن میں شکست کے بعد اسرائیل کی یروشلم میونسپل نے ایک اشتہار میں صدر ٹرمپ کو ملازمت کی پیشکش کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست کے بعد یروشلم کی بلدیہ نے […]
اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان اور سعودی عرب سمیت 7 ممالک نے ڈیجیٹل تعاون کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ڈیجیٹل کوآپریشن تنظیم قائم کر دی گئی ہے،بھارت کو منصوبے میں شامل نہیں کیا گیا۔روزنامہ دنیا کے مطابق معیشت کے بعد ٹیکنالوجی […]
آذربائیجان(پی این آئی)اللہ اکبر، اللہ اکبر، آذربائیجان کے خطے ناگورنو کاراباخ میں 30 سال بعد اذان کی آواز گونجنے لگی، آذربائیجان میں ناگورنو۔ کاراباخ خطہ کے شہر شوشا میں تقریبا 3 د ہائی بعد گزشتہ روز اذان کی گونج سنائی دی۔ سوشیل میڈیا پر دستیاب […]
آسٹریا( پی این آئی )برقعہ اور حجاب لینے کی پابندی کے بعد آسٹریا کے دائیں بازو کی حکومت نے پولیٹکل اسلام کی اصطلاح کے نام سے ملک میں نیا قانون نافذ کر دیا ہے۔اس قسم کے سفاکانہ قانون کے تحت مسلمانوں کو اپنی شناخت ظاہر […]
جدہ(پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے پاکستان سمیت دُنیا بھر کے عمرہ زائرین کویکم نومبر 2020ء سے مملکت آنے کی اجازت دے دی ہے۔ جس کے بعد پاکستان میں موجود لاکھوں مسلمانوں کے دل جلد از جلد یہ سعادت حاصل کرنے کے لیے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکا کے موجودہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بہت تیزی سے آگے بڑھ رہے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نتائج اگلے ہفتے آنا شروع ہوں گے۔امریکا کو دوبارہ […]
مبئی(پی این آئی)ممبئی میں داود ابراہیم کی 6 جائیدادیں لاکھوں روپے میں نیلام کر دی گئیں۔ممبئی پولیس نے داؤد ابراہیم کی 6جائیدادیں نیلام کردیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق داؤد ابراہیم کی یہ جائیدادیں سمگلرز اینڈ فارن ایکسچینج منیپولیٹرز ایکٹ کے تحت 23لاکھ بھارتی روپے […]
واشنگٹن(پی این آئی)ٹرمپ صدارتی الیکشن جیتنے کی ضد پر قائم، نتائج کا سرکاری اعلان ایک ہفتے بعد بھی نہیں ہو سکا، امریکی انتخابات کو ایک ہفتہ گزر گیا لیکن نومنتخب صدر کاسرکاری سطح پراعلان نہیں ہوسکا تاہم صدر ٹرمپ بدستور ضد پر قائم ہے کہ […]
مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی )قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصی میں […]
تہران (این این آئی )ایران کے لیے امریکی ایلچی ایلوٹ ابرامز نے باور کرایا ہے کہ صدر کی تبدیلی سے امریکا کے مفادات اور پالیسی میں تبدیلی نہیں آئے گی۔ ان کا اشارہ تہران پر انتہائی دبا ئوسے متعلق امریکی انتظامیہ کی پالیسی کی جانب […]
واشنگٹن(شِنہوا)امریکہ کے بیماریوں پرقا بوپانے اور روک تھام کے مرکز(سی ڈی سی)نے بدھ کے روزکہاہے کہ امریکہ میں منگل کے روز نوول کروناوائرس کے1لاکھ34ہزار383نئے کیسزرپورٹ ہوئے ہیں جوکہ ملک میں عالمی وبا شروع ہونے کے بعدسے ایک روزمیں ہونے والا ریکارڈ اضافہ ہے۔سی ڈی سی […]