کورونا ویکسین لگوانا جائز ہے یا نہیں؟ شرعی فتویٰ جاری کر دیا گیا

ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی حکومتی اتھارٹی نے کورونا ویکسین کو جائز قرار دے دیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اماراتی فتویٰ کونسل کی جانب سے دیے گئے فتوے میں کہا گیا ہے کہ شریعت کے مطابق کورونا کی ویکسین کو استعمال […]

اگلے ہفتے سے سردی کی شدید لہر آ رہی ہے، جبکہ کئی علاقوں میں برف باری بھی ہو گی، پیشنگوئی کر دی گئی

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں موسم سرما کا آغاز ہو چکا ہے۔خصوصاً گزشتہ دو ہفتوں کے دوران بارش کے باعث درجہ حرارت بہت نیچے آ گیا ہے۔محکمہ موسمیا ت نے خبردار کیا ہے کہ اگلے ہفتے سے مملکت میں سردی کی شدید لہر آ […]

کرونا وائرس کی دوسری قسم کے بعد تیسری قسم کی دریافت، نئی قسم کا کرونا وائرس کس قدر خطرناک ہے؟ ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لندن (پی این آئی) برطانیہ سے بہت ہی تشویش ناک خبر، کرونا وائرس کی تیسری قسم دریافت۔ تفصیلات کے مطابق یورپی ملک برطانیہ سے مہلک عالمی وبا کورونا وائرس کے حوالے سے ایک اور انتہائی تشویش ناک خبر موصول ہوئی ہے۔ برطانوی خبر رساں اداروں […]

ارطغرل غازی کے شہر سے سونے کے بھاری ذخائر دریافت کل مالیت کتنی ہے؟جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے

انقرہ(پی این آئی)ترکی میں ارطغرل غازی کے شہر سوگت سے اربوں ڈالر مالیت کے ٹنوں سونے کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔ترک میڈیا کے مطابق ترکی کے زرعی شعبے اور کریڈٹ کارپوریٹیوز کے سربراہ فہراتین پوئراز نے تصدیق کی ہے کہ ترکی کے علاقے سوگت سے […]

کورونا کی دوسری لہر، یورپی یونین نے رکن ملکوں کو برطانیہ کے ساتھ اپنے شہریوں کی آمدورفت محدود کرنے کی سفارش کر دی

برسلز (این این آئی )یورپی یونین نے اپنے رکن27ملکوں کو سفارش کی ہے کہ وہ تاحکم ثانی برطانیہ کے غیرضروری سفر کی حوصلہ شکنی کریں۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے جسٹس کمشنر ڈائیڈائیر رینڈرس نے ایک بیان میں کہا کہ رکن ممالک کو برطانیہ کیغیر […]

کورونا وائرس کی نئی قسم قابو سے باہر نہیں، عالمی ادارہ صحت بھی میدان میں کود پڑا

جنیوا(پی این آئی) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کی نئی قسم دریافت ہونا معمول کی بات ہے اور یہ قابو سے باہر نہیں اس لیے اس پر غیرمعمولی ردعمل کا اظہار نہیں ہونا چاہیے دنیا کے بیشتر ممالک نے […]

اسرائیل کو تسلیم کرلیا جائے تو بدلے میں ڈالروں کی بارش کردیں گے، عالمی ادارے نے مسلم دنیا کے سب سے بڑے ملک کو پیشکش کر دی

واشنگٹن (پی این آئی) اس وقت اگردنیا میں کوئی عالمی مہم چل رہی ہے تو وہ اسرائیل کو دوسرے ممالک سے تسلیم کروانے کا ٹاسک ہے جس میں امریکہ آگے بڑھ بڑھ کر زور لگا رہا ہے ، اس ضمن میں اب ایک اور اسلامی […]

کورونا کی دوسری لہر، برطانیہ دنیا سے کٹ کر رہ گیا، 40 سے زیادہ ملکوں نے برطانیہ سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

لندن(این این آئی)برطانیہ میں کرونا وائرس کی نئی لہرپھیلنے کے بعد دنیا کے 40 سے زیادہ ممالک نے وہاں سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی عاید کردی ہے اور اس کے ساتھ فضائی روابط بھی منقطع کردیے ہیں جس کے بعد برطانیہ دنیا […]

جوبائیڈن کو کورونا ویکسین کی پہلی خوراک براہ راست دیدی گئی، منظر امریکی ٹی پر دکھایا گیا

واشنگٹن(این این آئی )امریکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن کوکرونا ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی۔ جوبائیڈن کو کرونا ویکسین لگانے کا عمل ٹیلی ویژن کیمروں کے ذریعے براہ راست دکھایا گیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس موقعے پر جو بائیڈن نے کہا کہ ویکسین ہمارے […]

پاکستان کی ملکیت نیویارک کا تاریخی روزویلٹ ہوٹل بندکردیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)نیویارک میں پی آئی اے کی ملکیت تاریخی ہو ٹل روز ویلٹ کو 94 سال بعد بند کر دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق کورونا کی وجہ سے ہوٹل خسارے میں تھا۔روزویلٹ ہوٹل انتظامیہ نے نیویارک کے حکام کو ہوٹل […]

پاکستان سعودی عرب کشیدہ تعلقات جنرل (ر)راحیل شریف کی بھی چھٹی ہونے کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی)سابق سیکرٹری دفاع جنرل (ر) نعیم لودھی کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی تعلقات میں کبھی دو ممالک کے تعلقات پتھر پر لکیر نہیں ہوتے۔جب مفاد آگے پیچھے ہوتے ہیں تو پھر تعلقات میں اتار چڑھا ئوبھی آتا ہے۔کسی بھی ملک […]

close