سعودی عرب نے واپسی کے لیے پاکستانیوں سمیت اقامہ ہولڈروں کو 72 گھنٹے کی مہلت دے دی

ریاض(آئی این پی)سعودی حکومت نے پاکستان اور بھارت سمیت دیگر ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں،کورونا کے مریضوں میں اضافے کے باعث سعودی حکومت نے پاکستان، بھارت، انڈونیشیا، سری لنکا اور فلپائن کے لیے سفری پابندی عائد کی ہیں ،سعودی ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق […]

وزرات صحت نے چین سے آئی کورونا ویکسین سائینو ویک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں

اسلام آباد(آئی این پی)وزرات قومی صحت نے چین سے آئی کورونا ویکسین سائینو ویک کے لیے گائیڈ لائنز جاری کر دیں۔پاکستان نے گزشتہ روز سائنو ویک ویکسین حکومتی سطح پر چین سے درآمد کی ہے۔سائنو ویک کی پانچ لاکھ ڈوز درآمد کی گئی ہے۔اب وزارت […]

جاپان میں کورونا بے قابو، ٹوکیو اور اوساکا کے خطے میں ہنگامی حالت نافذ

ٹوکیو(شِنہوا)جاپانی وزیراعظم یوشی ہیدیسوگا نے ملک کے دارالحکومت ٹوکیو اور اوساکا،کیوٹو اورہائوگوکے مغربی پریفیکچرزمیں کوویڈ-19کا پھیلا روکنے کے لئے ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ملک میں اب تک کی اعلان کردہ یہ تیسری ہنگامی حالت ہے جو اتوار سے 11 مئی تک نافذ […]

امریکا نے ایران پر پابندیاں نرم کرنے کا اشارہ دے دیا

ویانا(آن لائن ) امریکی حکام نے ویانا میں ہونے والے اجلاس میں ایرانی حکام کے ساتھ ممکنہ طور پر اٹھائی جانے والی پابندیوں کیی تفصیلات شیئر کردی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکا اور ایران نے جوہری معاہدے کی ازسر نو بحالی کیلیے […]

بڑے اسلامی ملک نے دنیا کی سب سے بڑی لگژری کروز سروس کا آغاز کر دیا

ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب میں موسم سرما کے موقع پر شہریوں کو دنیا کے سب سے بہترین اور لگژری بحری جہاز کی سیر کرائی جائے گی، اس سلسلے میں سعودی کمپنی نے معاہدہ کرلیا ہے۔ اس حوالے سے سعودی کمپنی نے کہا ہے […]

کسانوں نےایک بار پھر نئی دہلی کی طرف بڑا مارچ شروع کر دیا

نئی دہلی(آئی این پی ) بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر بھارتی دارالحکومت کی طرف بڑا مارچ شروع کر دیا، پنجاب سے مظاہرین کی بڑی تعداد نئی دلی کے اطراف جمع ہو گئی، ظالمانہ زرعی قوانین کی واپسی تک ڈٹے رہنیکا عزم کیا، مودی سرکار […]

چین سے لڑائی نہیں لیکن، آسٹریلیا نے روڈ اینڈ بیلٹ منصوبہ منسوخ کردیا

کنبیر(آئی این پی ) آسٹریلوی حکومت نے چین کے ساتھ روڈ اینڈ بیلٹ منصوبہ منسوخ کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی وزیر خارجہ مارس پائن نے ریاست وکٹوریہ اور چین کے ساتھ ہونے والے بیلٹ اور روڈ منصوبے کو ختم کرنے کا اعلان […]

کورونا مریضوں کے علاج کیلئے کیپسول بنانے کا اعلان، علاج گھر پر ہی ممکن ہو جائے گا

لندن (آئی این پی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کورونا مریضوں کے علاج کے لیے گولیاں یا کیپسول بنانے کا اعلان کر دیا، گولیوں سے کورونا مریضوں کا علاج گھر پر ہی کیا جاسکے گا۔بورس جانسن کا کہنا ہے کہ ٹیسٹنگ اور ویکسین کے بعد اینٹی […]

مسلم ملک کی آبدوز تربیتی مشقوں کے دوران لاپتہ ،53افراد سوار، تلاش کیلئے عالمی مدد طلب کر لی گئی

جکارتہ (شِنہوا)انڈونیشیا کی ایک آبدوز بالی کے نزدیک سمندر میں تربیتی مشقوں کے دوران لاپتہ ہوگئی جس پر53افراد سوار تھے۔ بحریہ کے ترجمان نے بدھ کومیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آبدوزکے لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔میڈیا نے انڈونیشیا کی فوج کے حوالے سے بتایا […]

ہسپتال کے باہرآکسیجن ٹینکر اچانک لیک ہو گیا، 22افراد جان سے گئے

مہاراشٹر (آئی این پی)بھارت میں آکسیجن ٹینکر لیک ہونے سے 22افراد جان گنوا بیٹھے۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست مہاراشٹر کے ناسک اسپتال کے باہر پیش آیا جہاں اسپتال کو سپلائی کے لیے بنایا گیا آکسیجن ٹینکر اچانک لیک ہو گیا۔ٹینکر سے آکسیجن کے اخراج […]

سعودی عرب یونان سے فضائی دفاعی نظام خریدے گا، معاہدہ طے پاگیا

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب توانائی کی تنصیبات کی حفاظت کے لیے یونان سے پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام خریدے گا جس کے لیے دونوں کے درمیان ایک اہم دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونان اور سعودی عرب کے درمیان […]

close