بھارت کو بری طرح ناکامی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارہ ’ آئی ایس آر او‘ سیٹلائٹ لانچ کی بری طرح ناکامی کے بعد سر جوڑ کر بیٹھ گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ اتوار کو بھارتی سیٹلائٹ کی لانچ صرف 7 منٹ میں بری […]
‘ماں میں چور نہیں ہوں’، 12 سالہ بچے نے خودکشی کر لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں دکاندار کی جانب سے چپس چوری کرنے کے الزام پر کم عمر بچے نے خودکشی کرلی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مغربی بنگال کے ضلع پچھم میدنی پور میں پیش […]
روس کا یوکرین پر حملہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف پر مسلسل دوسرے روز فضائی حملے کیے جن میں میزائل اور ڈرونز کا استعمال کیا گیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق اتوار کی صبح کیے گئے ان حملوں میں 12 افراد ہلاک اور کم […]
افسوسناک خبر، یونیورسٹی بس کو حادثہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کولمبیا میں یونیورسٹی کی بس کو پیش آنے والے حادثے کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ یونیورسٹی کی بس میں طلبا اور پروفیسرز سمیت 26 مسافر سوار تھے۔خبر ایجنسی کے مطابق حادثے کا شکار بس یونیورسٹی […]
بحری جہاز حادثے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شمالی کوریا میں سمندر میں جنگی جہاز اتارنے کی تقریب کے دوران پیش آنے والے حادثے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 5 ہزار ٹن وزنی بحری جنگی جہاز کو […]
غیر ملکی سرمایہ کاری میں بڑی کمی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارت میں رواں مالی سال کے دوران براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 96 اعشاریہ 5 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے دوران براہ راست غیر […]
بھارت ایک اور بڑے صدمے سے دوچار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آئی فون پر نیا ٹیکس عائد کر کے بھارت کو ایک اور بڑے صدمے سے دوچار کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت میں بننے والے ایپل آئی فون کی حوصلہ […]
قیدیوں کا تبادلہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوکرین اور روس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے دوسرے روز 307 قیدیوں کو رہا کیا گیا۔ روسی وزارت دفاع نے روسی قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کی جبکہ یوکرین صدر زیلنسکی نے بھی یوکرینی فوجیوں کے وطن واپس پہنچنے کی تصدیق […]
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو میں ایک چھوٹا طیارہ رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طیارہ حادثے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور آٹھ زخمی […]
چین نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیرون ملک طلبا کو ہارورڈ یونیورسٹی میں داخلہ دینے پر پابندی کے فیصلے پر کڑی تنقید کی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ تعلیم دشمنی پر مبنی سیاست کے خلاف ہیں۔ترجمان […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یورپی یونین پر شدید تنقید کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ 1 جون 2025 سے یورپی مصنوعات پر 50 فیصد ٹیرف عائد کرنے کی سفارش کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں ٹرمپ کا کہنا تھا […]