جارجیا (پی این آئی) امریکی صدارتی انتخابات میں ریاست جارجیا کے انتخابی نتائج آنے کے بعد ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جارجیا کے سٹیٹ سیکرٹری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ […]
واشنگٹن(آئی این پی)ماحولیاتی تحفظ کی سرگرم نوجوان سماجی کارکن گریٹا تھنبرگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سال 2019 کا بدلہ لیتے ہوئے انہیں صبر اور حوصلہ رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔سال 2019 میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گریٹا تھنبرگ کا مذاق اڑایا تھا […]
تہران (آئی این پی)امریکی صدارتی انتخاب کے حوالے سے ایران کے رہبر اعلی آیت اللہ خامنہ ای نے طنزیہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس الیکشن نے امریکی جمہوریت کی حقیقت کو بے نقاب کردیا ہے۔خیال رہے کہ امریکی ریاست الاسکا کے آخری […]
واشنگٹن (پی این آئی )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 3 امریکی ریاستوں مشی گن، پنسیلوینیا اور جارجیا کے بعد چوتھی ریاست نیواڈا میں بھی کیس کرنے کا اعلان کر دیا۔امریکی ریاست جارجیا اور مشی گن میں عدالت نے ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائمہ گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نقل اتارنے والے ایک شخص کی مزاحیہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے ٹرمپ کا مذاق بنایا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق امریکی انتخابات میں […]
اسلا م آباد(پی این آئی)پاکستان کیخلاف زہر اگلنے والے بھارتی صحافی ارنب گوسوامی کو 14دن کےجسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔ بھارتی نیوز رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز پرانے مقدمہ میں گرفتاری بھارتی صحافی کو عدالت پیش یا گیا ، عدالت میں ارنب گوسوامی […]
واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدارتی انتخابات کے نتائج، ٹرمپ نے بڑی کامیابی کا دعوی کر دیا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست پینسلوینیا میں جیت کا دعویٰ کردیا۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ پینسلوینیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) امریکا کا اگلا صدر جو بھی ہوا پاکستان کی امریکا کے ساتھ برابری کی سطح پر تعلقات جاری رکھنے کی پا لیسی برقرار رہے گی۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدارتی انتخابات برائے 2020 کے لیے منگل کو ہونے والی ووٹنگ کے […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدارتی انتخابات برائے 2020 کے لیے منگل کو ہونے والی ووٹنگ کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ اب بھی جاری ہے اب تک 44 ریاستوں کے نتائج آ چکے ہیں اور مزید 6 ریاستوں کے نتائج آنا باقی ہیں […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکی ڈیمو کریٹک صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے کہا ہے کہ ہمیں اس وقت 30 لاکھ پاپولر ووٹوں کی برتری حاصل ہے اور یہ اس جانب اشارہ ہے کہ ان ووٹوں میں اضافہ ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عوام سے مخاطب […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی صدارتی انتخاب، کس صدارتی امیدوار نے شکست قبول کرنے کا اعلان کر دیا؟امریکہ کے 46 ویں صدر کے انتخاب کے لیے انتخابی میدان میں اترنے والے امریکی گلوکار43 سالہ کانیے ویسٹ نے انتخابات میں اپنی شکست کو تسلیم کرتے ہوئے اگلے انتخابات […]