اسلام آباد(پی این آئی)انڈونیشیا میں ایک طیارہ رن وے سے پھسل جان کے باعث متعدد مسافر زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ پیر کی صبح مشرقی انڈونیشیا میں رونما ہوا۔ ٹیریگانا ایئر کے ATR-42 طیارے میں 48 مسافر اور عملے کے ارکان سوار تھے۔ طیارہ ٹیک آف […]
پیانگ یانگ (پی این آئی) شمالی کوریا میں 30 سرکاری افسران کو سیلاب سے قبل حفاظتی انتظامات نہ کرنے پر پھانسی دینے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ جنوبی کوریا کی خفیہ ایجنسی اور میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں ایسے اشارے ملےہیں کہ شمالی کوریا کے […]
ابوظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات نے 12 ربیع الاوّل کو عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وفاقی حکومت نے12 ربیع الاول کی تعطیل کے لیےسرکلر جاری کردیا گیا۔انسانی وسائل اور امارات کی وزارت نے اعلان […]
ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کےپراسیکیوٹرنےبھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کےانٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے چیف پراسیکیوٹر محمد تاج السلام نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ سابق وزیراعظم […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) نائیجیریا کے علاقے مئیڈوگری آئل ٹینکر کی ایک اور گاڑی سے ٹکر کے بعد دھماکے کے نتیجے 48 افردا جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقامی حکام کا کہنا تھا کہ آئل ٹینکر […]
ریاض: سعودی عرب میں مملکت سے غداری کرنے پر 3 سعودی شہریوں کو سزائے موت دے دی گئی۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہےکہ جن شہریوں کو پھانسی کی سزا دی گئی ہے وہ تینوں شہری دہشتگرد تنظیموں سے […]
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کے ایک اور اجلاس کا کیلنڈر جاری کر دی گیا ہے، اس نئے کیلنڈر میں بھی پاکستان شامل نہیں ہے۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 18 ستمبر تک اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا، […]
یاموسوکرو(پی این آئی) آئیوری کوسٹ کے بحر اوقیانوس میں فرانسیسی فوج کا ساز و سامان لے جانے والا چارٹر کارگو طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک کارگو طیارہ ہفتے کو آئیوری […]
ویب ڈیسک (پی این آئی)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو میں رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کی خبر کے مطابق لکھنو کے علاقے ٹرانسپورٹ نگر میں ایک 3 منزلہ رہائشی عمارت گرنے سے 8 افراد […]
چین نے غیر ملکیوں کے لیے چینی بچوں کو گود لینے کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ مزید چینی بچوں کو گود لینے کے لیے بیرونِ ملک نہیں بھیجا جائے گا، صرف وہی غیر ملکی چینی […]
امریکی ریاست میری لینڈ میں قائم جوپاٹاؤن ہائی اسکول میں باتھ روم پر جھگڑے میں ایک طالب علم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اسکول کی پہلی منزل پر موجود باتھ روم پر 2 طالب علموں کے درمیان جھگڑا ہوا جو اس قدر بڑھ گیا کہ […]