سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر آگئی، غیر ملکیوں کو ہزاروں ملازمتیں دینے کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کورونا کی وبا کے باعث پیدا ہونے والی خراب معاشی صورت حال پر تیزی سے قابو پانے میں کامیاب ہو رہا ہے۔ مملکت میں ایک بار پھر اربوں ریال کے تعمیراتی منصوبے جلد شروع کیے جائیں گے۔ ان منصوبوں میں […]

سعودی عرب کی معیشت کو لگ گیا بڑا جھٹکا

جدہ (آن لائن)سعودی عرب کی آئل کمپنی آرامکو کے سالانہ منافع میں 2020 کے دوران 44 فیصد کمی آئی ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کورونا وبا سے متاثرہ سال کے آخر میں 76 کھرب سے زائد […]

دنیا کی 50بہترین عمارتوں کی فہرست جاری پاکستانی ایک عمار ت بھی شامل

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی دارلحکومت اسلام آباد کی شاہ فیصل مسجد کیلئے بڑا اعزاز ہے کہ اسے سائنسی اعتبار سے دنیا کی50 بہترین عمارات میں شامل کیا گیا ہے۔عالمی جریدے کے مطابق سائنسی اعتبار سے بنائی گئی پچاس عمارتوں میں سے اسلام آباد کی […]

وہ رات جب چاند خانہ کعبہ کے عین اوپر آئے گا؟ پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے قبلہ رخ متعین کرنے کا موقع آگیا

ریاض(پی این آئی) ماہرین فلکیات کے مطابق آئندہ بدھ 24 مارچ کو چاند عین خانہ کعبہ کے برابر اوپر آئے گا اور اس دلفریب منظر کو عام آنکھ سے بھی دیکھا جاسکے گا۔ یاد رہے کہ چاند کا خانہ کعبہ کے اوپر آنے کا یہ […]

سعودی عرب کا بڑا اقدام، غیرملکیوں کو کاروبار میں شریک بنا نے کی اجازت، شرائط کا اعلان کر دیا گیا

ریاض(آئی این پی ) سعودی شہریوں کے نام پر غیرملکیوں شہریوں کے کاروبار کو قانون کے دائرے میں لانے کے لیے سعودی حکام نے قانون واضح کرلیے،مقامی شہریوں کے نام پر غیرملکیوں کے کاروبار کو غیر قانونی قرار دیا تھا تاہم اب اسے قانون دائرے […]

7.2شدت کا خوفناک زلزلہ، لوگوں میں شدید خوف وہراس پھیل گیا، وارننگ جاری

ٹوکیو(پی این آئی)جاپان میں مشرقی ساحل ہونشو کے قریب 7.2 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی جس کے بعد لوگوں میں شدید خوف ہراس پھیل گیا اور انہوں نے اپنے گھروں کو چھوڑ کر محفوظ مقامات کی طرف نقل مکانی […]

وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کا شکار، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھی پیغام جاری کر دیا، کیا کہا؟

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل نے سنیچر کو ایک ٹویٹ میں بتایا کہ ’وزیراعظم عمران خان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہوں نے خود کو گھر میں […]

کورونا وائرس قابو سے باہر، تجارتی مراکزبند لیکن سکول کھلے رہیں گے

پیرس (پی این آئی) یورپی ملک فرانس کے دارالحکومت پیرس اور اس کے مضافات میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا۔فرانس کے وزیرِ اعظم کاسٹیکس نے کورونا کے متاثرین میں مسلسل اضافے اور ہسپتالوں پر بڑھتے ہوئے دباؤ […]

پورا عالم اسلام سوگوار، بہت بڑی شخصیت کا انتقال ہو گیا

یلوا (پی این آئی ) مسجد الحرام کے سابق امام شیخ محمد علی الصبونی نے 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق مسجد الحرام کے سابق امام شیخ محمد علی الصبونی انتقال کر گئے۔سابق امام شیخ محمد علی الصبونی کا انتقال 91 […]

امریکی سینیٹرز نے بھارت میں سیاسی مخالفین کو جیل میں ڈالنے کے معاملے پر وزیر دفاع کو خط لکھ دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی کانگریس کے ایوان بالا سینیٹ کی غیرملکی تعلقات کمیٹی کے چیئرمین رابرٹ مینیڈز نے امریکی سیکرٹری دفاع کو خط لکھا ہے جس میں بھارت میں مسلم مخالف رویوں، کشمیرکی خصوصی حیثیت ختم کرنے اور سیاسی مخالفین کو جیل میں ڈالنےاورپابندیاں […]

یورپ کے بڑے ملک میں کورونا کی ایک اور نئی قسم کو دریافت، پی سی آر ٹیسٹوں میں پکڑنا بہت مشکل

پیرس(آئی این پی) فرانس میں کرونا وائرس کی ایک اور نئی قسم کو دریافت کرلیا گیا جس کو پی سی آر ٹیسٹوں میں پکڑنا بہت مشکل ہوتا ہے، ابھی یہ معلوم نہیں کہ یہ کس حد تک جان لیوا یا متعدی ہے،اے آر ایس ہیلتھ […]

close