نئی دہلی (آن لائن) طوفان تاؤتے سے ممبئی کیساحل کے قریب بحری جہاز ڈوب گیا ہے۔ جسکے نتیجے میں 127افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق سمندری طوفان گزشتہ رات بھارتی شہرگجرات سے ٹکرایا تھا۔ بھار تی بحریہ نے ساحل کے ساتھ […]
ریاض (آئی این پی) سعودی عرب نے اپنے شہریوں کے لیے سفری پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے مملکت کے شہریوں پر بھارت اور ایران سمیت 13 ممالک کے سفر […]
انقرہ(پی این آئی ) ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر جوبائیڈن کو اسرائیل کی حمایت پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کی حمایت کرکے اپنے ہاتھ خون آلود کرلیے ہیں ۔ ترک کابینہ اجلاس […]
ممبئی (پی این آئی) بھارت کے صنعتی شہر ممبئی سمیت دیگر شہروں میں تباہی مچانے کے بعد سمندری طوفان “تاؤتے ” ریاست گجرات کے ساحلوں سے ٹکرا گیا۔سمندری طوفان ٹکرانے کے باعث ریاست گجرات میں شدید بارشیں ہو رہی ہیں جس کی وجہ سے نظامِ […]
ریاض (پی این آئی )سعودی عرب نے سفری پابندیوں والے ممالک سے پاکستان کا نام نکال دیا ہے۔دوسری جانب سعودی وزارت داخلہ نے اپنے شہریوں پر بھارت اور ایران سمیت 13 ممالک کے سفر پر پابندی لگادی ہے۔جن ممالک پر پابندی لگائی گئی ہے ان […]
لاہور (پی این آئی) فلسطینی صحافی نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق فلسطینی صحافی پاکستان کے نجی ٹی وی چینل پر اسرائیل کی حالیہ بربریت اور فلسطینیوں کے بے بسی سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ فلسطینی […]
جدہ (آن لائن) سعودی عرب میں سفری پابندیاں اٹھا لی گئی ہیں۔ تمام ایئرپورٹس، بندرگاہیں اور سرحدی چوکیاں سعودی شہریوں کے لیے کھول دی گئیں ۔ ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ پاسپورٹ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ’وہی سعودی سفر کرسکیں گے […]
جدہ (پی این آئی) اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے القدس اور مسجد اقصیٰ کو مسلم امہ کے لیے سرخ لکیرقرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی مکمل آزادی تک سلامتی و استحکام نہیں ہوسکتا۔سعودی عرب کے شہر جدہ میں او آئی سی […]
نیویارک (این این آئی) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے دعویٰ کیا ہے کہ بل گیٹس کے اپنی کمپنی کی خاتون ملازم سے تعلقات تھے، تحقیقات کے باعث بورڈ اف ڈائریکٹر کی حیثیت سے استعفیٰ دیا۔ وال اسٹریٹ جرنل کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے […]
ریاض( آن لائن )اسلامی ممالک کی سربراہی تنظیم (او ائی سی) نے اسرائیل کے خلاف مذمتی قرارداد منظور کر لی ہے۔ سعودی عرب کی درخواست پر مقبوضہ فلسطین کی صورت حال پر او آئی سی کا ورچوئل اجلاس ہوا۔او آئی سی کے اعلامیے میں کہا […]
ابو ظہبی(پی این آئی) امریکی اور یورپی کمپنیوں کے بعد متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنیوں اتحاد ایئر ویز اور فلائی دبئی نے بھی اسرائیل جانے والی پروازیں منسوخ کردیں۔عالمی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب کی فضائی کمپنیوں اتحاد اور فلائی دبئی نے تل ابیب […]