امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو عظیم شخص قرار دے دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈیووس کانفرنس میں خطاب کے دوران ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ایک عظیم شخص ہیں جن […]
5 جنوری کو ایک حادثے کے بعد بھارت کے مقامی تیار کردہ ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر ’’ حال دھرو‘‘(HAL Dhruv)کے سبھی 330 ہیلی کاپٹر گراؤنڈ کردیے گئے۔ بھارت کی تینوں افواج عسکری سامان کی ترسیل میں انہیں بطور ’’گدھا‘‘ استعمال کرتی ہیں۔اب جبکہ یہ ہیلی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) امریکا شدید سردی کی لپیٹ میں ، برفانی طوفان نے امریکا کی جنوبی ریاستوں کو منجمد کر دیا۔ مغربی نیویارک کی 12 کاؤنٹیز میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی،ٹیکساس میں موسم کی خرابی کے باعث پسلن سے ٹریلر کار سے ٹکرا گیا، […]
ریاض (پی این آئی)سعودی عرب کے وزیر برائے معیشت کا کہنا ہے کہ امریکہ کے ساتھ 600 ارب ڈالر کا پیکج سرمایہ کاری اور خریداری پر مشتمل ہے۔ سعودی عرب کے وزیر برائے معیشت اور منصوبہ بندی فیصل الابراہیم نے کہا کہ سعودی ولی عہد […]
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی اسلحہ ساز فیکٹری میں دھماکے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے شہر ناگپور میں واقع اسلحہ ساز فیکٹری میں جمعہ کو دھماکا ہوا جس کی آواز تقریباً 5 کلو میٹر دور تک سنی گئی۔بھارتی میڈیا […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جلد ہی روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ڈیووس فورم میں آن لائن خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ یوکرین جنگ ختم کرانے کے لیے بہت جلد روسی صدر سے ملنا چاہتا […]
فرانسیسی جریدے چارلی ہیبڈو کے سابق دفتر کے سامنے دو افراد پر قاتلانہ حملے میں ملوث پاکستانی کو سزا سنا دی گئی۔ پیرس کی عدالت نے پاکستانی شخص کو اقدام قتل کے جرم میں 30سال قید کی سزا سنائی۔سال 2015 کے واقعہ کے رد عمل […]
دبئی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں رمضان سے قبل ہی اسکولوں میں طلبا اور عملے کو 9 دن کی چھٹیاں مل گئیں،سکول 8 فروری سے 16 فروری تک بند رہیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات کے اسکولوں میں ’مڈٹرم بریک‘ […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا نے نئی گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹی آر اے آئی کی جانب سے جاری کردہ گائیڈ لائنز کے مطابق وہ صارفین جو 2 جی انٹرنیٹ استعمال […]
ویب ڈیسک(پی این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن دور کے قانون کو منسوخ کرکے ٹرانس جینڈرز کے امریکی فوج میں ملازمت کرنے پر پابندی لگا دی۔ امریکی میڈیا کے مطابق اس وقت 9 ہزار سے 14 ہزار ٹرانس جینڈرز امریکی فوج کا حصہ ہیں۔ […]
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ جنگ میں ہونے والی تباہی سے جو ملبہ پھیلا ہوا ہے اسے سمیٹنے میں 21 سال لگ سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں غزہ کے اندر […]