واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ خواب دیکھنے لگا،یا پھر اس کا مفروضہ حقیقت پر مبنی ہے اس بارے یقین سے تو کچھ نہیں کہا جاسکتا تاہم انہوں نے کافی اعتماد کے ساتھ اس بات کا اعلان کیا ہے کہ چین بہت جلد ٹکڑے ٹکڑ ہو […]
جے پور (پی این آئی) بھارتی فضائیہ کا ایک اور مگ 21 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین ایئرفورس کا مگ 21 ریاست راجستھان میں پاکستانی سرحد کے قریب سورت گڑھ میں گر کر تباہ ہوا۔ طیارے نے پرواز بھرتے ہی آگ […]
واشنگٹن(آئی این پی) پاکستان کی اہم غیر نیٹو اتحادی ملک کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا بل امریکی کانگریس میں پیش کردیا گیا، یہ بل ری پبلکن رکن اینڈی بگس نے امریکی کانگریس میں پیش کیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان کی […]
نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی حکومت کے نمائندوں اور احتجاجی کسانوں کے مابین مذاکرات ناکام رہنے کے بعد یہ کسان اپنے مظاہرے اور شاہراہوں کی بندش جاری رکھیں گے۔ یہ مذاکرات کل پیر کی شام ناکام ہو گئے تھے۔ کسانوں کا مطالبہ ہے کہ حکومت ملک […]
ریاض (این این آئی)سعودی عرب اور کویت کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا ہے جس کے دوران دونوں ملکوں کے تعلقات، مشترکہ علاقائی اور عالمی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سعودی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وزیرِ خارجہ فیصل بن […]
واشنگٹن (این این آئی)امریکا کی دوا ساز فرم ماڈرنا کی تیار کردہ کووِڈ-19 کی ویکسین سے بعض افراد میں ضمنی اثرات مرتب ہوسکتے ہیں اور ان کے چہروں پر داغ،دھبے پڑ سکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکا کی خوراک اور ادویہ کی وفاقی انتظامیہ نے ماڈرنا […]
ابوظبی(پی این آئی) دُنیا بھر میں کورونا وائرس کی نئی قسم کا انکشاف ہونے کے بعد ایک بار پھر خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ یو اے ای میں بھی یورپ سے آنے والے کچھ مریضوں میں اس نئے وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ اسی […]
واشنگٹن(آئی این پی) امریکا میں کورونا کیسز کے ممکنہ پھیلا کے خطرات کے پیش نظر واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ بند کر دیا تاہم ویزہ یا پاسپورٹ کیلئے آن لائن سروس کھلی رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز کے ممکنہ پھیلا کے پیش […]
اسلام آباد(پی این آئی ) سابق وزیراعظم نواز شریف کو پاسپورٹ کی میعاد ختم ہونے پر کسی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑیگا، ان کیلئے مناسب، باعزت اور قانونی آپشن موجود ہیں، سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے نواز شریف کو سعودی عرب آنے اور ملاقات […]
واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ انتخابی نتائج بدلنے کے لیے حربے استعمال کرنے لگے، ریاست جارجیا کے حکام کو دوبارہ گنتی کے لیے مزید ووٹ تلاش کرنے کے لیے دبا ڈالتے رہے۔ امریکی صدر کی ریکارڈ شدہ فون کال سامنے آگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ […]
رام اللہ (این این آئی)فلسطین میں بسائے گئے یہودیوں کے خلاف فلسطینی قوم کا ایک ایک بچہ نبرد آزما اور اپنی جان ہتھیلی پے لیے اپنے وطن کی آزادی کے لیے سرگرم ہے۔ کیا جوان ،کیا بوڑھے، کیا بچے اور کیا خواتین ہرایک اپنی بساط […]