واشنگٹن(آئی این پی ) امریکہ نے بھارت میں ہونے والی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر وارننگ جاری کر تے ہوئے کہا ہے کہ بھا رتی حکومت ملک میں انسانی حقوق سے انحراف نہ کرے۔ امریکی وزیر خارجہ نے انسانی حقوق کی خلاف ورزی […]
اسلام آ بادس(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے افغان عمل میں انڈیا کی شمولیت قبول کرنا ممکن نہیں ، افغان رہنماوں کا پاکستان کو افغان بحران کا ذمہ دار ٹھہرانا انتہائی افسوسناک ہے، پاکستان دنیا میں کسی بھی […]
دوہا (پی این آئی) چین میں اعلیٰ قیادت سے ملاقات کے دوران افغان طالبان کی جانب سے یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔قطر میں قائم طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم […]
لہاسا (شِنہوا)چین کے جنوب مغربی تبت خوداختیارخطے میں مقامی لوگوں کو کوویڈ-19 ویکسین لگانے کے لئے پہلی موبائل ویکسی نیشن وین متعارف کرائی گئی ہے۔ضلعی ہیلتھ کمیشن کے اعداد و شمارکے مطابق بچوں اور عمر رسیدہ رہائشیوں سمیت دوردراز علاقوں اور کمزور لوگوں کی ویکسی […]
بیجنگ (پی این آئی) افغان طالبان کی جانب سے چین کو یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی بھی ملک کی سیکیورٹی کے خلاف استعمال نہیں ہوگی۔طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان ڈاکٹر محمد نعیم نے خبر رساں ادارے اے ایف پی […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا سے خطرناک حد تک متاثر ہونے والے ممالک کا سفر کرنے والے شہریوں پر 3سال کی سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب نے کورونا ریڈ لسٹ میں شامل ممالک […]
کابل(پی این آئی) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو براہ راست مذاکرات کی پیش کش کردی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ طالبان سے براہ راست مذاکرات کرنے کے لیے تیار ہیں، افغانستان […]
واشنگٹن (پی این آئی) امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق میں جنگی آپریشن ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ عراق میں اس سال کے آخر تک کوئی جنگی آپریشن نہیں کریں گے۔ امریکا اور عراق کے درمیان سیکورٹی تعاون جاری رہے گا، داعش […]
اسلام آباد (پی این آئی)یو اے ای کی معر وف ائیر لائن نے فیصل آباد اور ملتان کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔مؤقر اخبار خلیج ٹائمز کے مطابق ایئرعربیہ ابوظہبی نے کہا کہ 10 اگست سے ابو ظہبی سے فیصل […]
مکہ(آئی این پی) سعودی عرب نے یکم محرم سے بین القوامی متعمرین کے لیے عمرہ سیزن کا اعلان کیا ہے۔سعودی حکومت نے یکم محرم سے دنیا بھرسے معتمرین کے لئے عمرہ سیزن کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم یہ فیصلہ مشروط ہے۔ معتمرین کو عمرے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے 10 اگست سے بیرون ممالک کے زائرین کیلئے عمرہ سیزن شروع کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ پاکستان سمیت دیگر 9 ممالک کے زائرین فی الحال براہ راست سعودی عرب نہیں جا سکیں گے ۔سعودی وزارت حج و […]