کابل (پی این آئی)کابل میں سرکاری دفاتر خالی ہونے اور پولیس کے بھاگنے کے بعدڈاکوؤں سے امن و امان کوخطرہ ہے ‘، افغانستان کے دارلحکومت میں صورتحال پر قابو پانے کیلئے افغان طالبان نے شہر میں داخلے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان […]
کابل (پی این آئی )افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ محمدی اچانک ملک سے فرار ہونے پر افغان صدر اشرف غنی پر برس پڑے۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں جنرل بسم اللہ محمدی نے افغان صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘اس […]
کابل (پی این آئی) اشرف غنی کے ملک چھوڑ کر جانے کے بعد امن و امان کو قائم کرنے اور پرامن انتقالِ اقتدار کیلئے سابق صدر حامد کرزئی سمیت تین ارکان پر مشتمل کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ٹوئٹر […]
کویت سٹی (پی این آئی)کویت نے سعودی عرب سمیت جی سی سی میں شامل ممالک کے شہریوں پر سفری پابندی ختم کردی اور انہیں آنے کی مشروط اجازت دی ہے۔کویتی جریدے ’القبس‘ کے مطابق کویت نے فایزر، ایسٹرازینکا، موڈرنا کی دو یا جانسن اینڈ جانسن […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے سابق نائب صدر امراللہ صالح سابق صدر اشرف غنی کے ہمراہ کابل سے فرار ہوچکے ہیں لیکن جاتے ہوئے بھی ایسا پیغام جاری کرگئے ہیں کہ بے ساختہ وہ مثال ” رسی جل گئی پر بل نہیں گیا” یاد […]
کابل (پی این آئی) افغان مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے اشرف غنی کے افغانستان سے فرار کی تصدیق کردی۔عبداللہ عبداللہ نے افغان عوام کے نام جاری ایک ویڈیو پیغام میں اشرف غنی کو سابق صدر کہہ کر مخاطب کیا اور تصدیق کی کہ […]
کابل(پی این آئی )وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کا فیصلہ عالمی رائے عامہ اور زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے کریں گے ،ہمارا افغانستان میں کوئی فیورٹ نہیں، افغانوں کو اپنے مستقبل کا فیصلہ خودکرنا ہے۔انہوں […]
اسلام آباد (پی این آئی ) افغانستان کی بدلتی سورتحال کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعطم عمران خان نے افغانستان کی صورتحال پر اعلیٰ سطح پر مشاورت کا فیصلہ […]
کابل (پی این آئی) افغان طالبان جنگجو اتوار کے روز افغانستان کے دارالحکومت داخل ہوگئے ہیں اور انہوں نےاشرف غنی کی حکومت سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔خبر رساں ادارے نے افغان حکام کے حوالے سے بتایا کہ افغان حکام […]
کابل (پی این آئی) کابل ایئر پورٹ پر کئی گھنٹوں سے موجود پاکستان ایئر لائنز کے دو مسافر طیاروں میں سے ایک کو پرواز کی اجازت مل گئی ہے۔قومی ائر لائن کے ترجمان عبداللہ خان نے کابل میں پرواز کیلئے تیار پی آئی اے کے […]
اسلام آباد(آئی این پی ) افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کے بعد، امریکا کے 4 سی ون تھرٹی طیاروں کی لینڈنگ کے لیے کابل ایئرپورٹ بند کردیا گیا جس کے بعد وہاں موجود پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کے 2 طیارے محصور ہوگئے۔ […]