پیرس (آن لائن )فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق سابق صدر سرکوزی پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا بھی الزام تھا۔ سابق صدر کی 3 سال قید کی […]
مسقط (پی این آئی ) کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے عمان نے دوبارہ جزوی لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمان نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر تمام تجارتی سرگرمیاں رات کے اوقات میں […]
بیروت (این این آئی )مشرقِ اوسط کے ملک لبنان میں ابترمعاشی حالات کے پیش نظر اسپتالوں کے پاس کووِڈ19کے مریضوں کے علاج معالجے پر مامور ڈاکٹروں اور نرسوں کو تن خواہ ادا کرنے کے لیے رقوم نہیں اور وہ اپنے طبی عملہ بالخصوص نرسوں کو […]
ریاض (این این آئی )سعودی عرب کی وزارت ثقافت کے زیر اہتمام فیشن ڈیزائنگ کا تربیتی کیمپ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اتوار کے دن سے شروع ہونے والے پانچ روزہ کیمپ میں فیشن کی دنیا کی اہم شخصیات شریک ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت ثقافت […]
اسلام آباد: (پی این آئی) سعودی صحافی جمال خاشفجی کو مارے جانے کے حوالے سے امریکی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے پاکستان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں، سعودی حکومت نے اس معاملہ میں انصاف کے تمام تقاضے پورے […]
اسلام آباد(پی این آئی)27 فروری 2019 کو پکڑے گئے بھارتی فضائیہ کے آفیسر ونگ کمانڈر ابھی نندن کا نیا بیان سامنے آگیا ، ابھی نندن کا آج جو بیان سامنے آیا ہے وہ گزشتہ دو سال سے منظر عام پر نہیں آیا تھا۔ اس بیان […]
واشنگٹن (پی این آئی)نئے امریکی صدر جو بائیڈن کی اجازت سے امریکی انتظامیہ نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے حوالے سے خفیہ انٹیلی جنس رپورٹ جاری کردی۔ امریکا کی جانب سے جاری خفیہ رپورٹ دو سال پرانی ہے جس میں انکشاف کیا گیا […]
دوحا (این این آئی)قطر نے فلسطین کے محاصرہ زدہ علاقے غزہ کی پٹی میں بجلی کے بحران کیحل میں مدد فراہم کرنے کے لیے 60 ملین ڈالر کی رقم فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فلسطین میں قطر کے سفیر اور […]
برسلز ،کراکس (این این آئی )وینزویلا نے یورپی یونین کے سفیر کو ملک چھوڑنے کے لیے 72 گھنٹے کا وقت دیا ہے۔ تاہم یورپی یونین مسئلے کو حل کرنے کے لیے افہام و تفہیم پر زور دے رہی ہے۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق وینزویلا کے […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں ماہ رمضان کے آغاز کی تاریخ کا اعلان، سعودی ماہر فلکیات کے مطابق رواں برس ماہ شعبان 30 ایام کا ہوگا، یوں ماہ صیام کا آغاز 14 اپریل جبکہ عید الفطر 13 مئی کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق […]
قاہرہ(این این آئی)مصر کی کابینہ نے خاندانی زندگی سے متعلق قانون سازی کرتے ہوئے شادی بیاہ، طلاق، خلع، فسخ نکاح، شادہ کی اہلیت، متولی، نسب نان نفقہ ،پرورش اور منگنی کے نئے قواعد وضوابط مقرر کیے ہیں۔ نئے قانون کے تحت مصر کا کوئی شادی […]