قندھار (پی این آئی) طالبان کی جانب سے مختلف صوبوں میں کابل انتظامیہ کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ آج (پیر کے روز) طالبان نے پانچ صوبوں میں کارروائیاں کیں اور ایک ضلع کو فتح کرلیا۔ طالبان نے اپنی کارروائیوں میں افغان فوج کے 30 اہلکاروں […]
اسٹاک ہوم(اے ایف پی) گستاخانہ خاکے بنانے والا ڈینش کارٹونسٹ اتوارکوچل بسا ،اے ایف پی کے مطابق کرت ویسٹر گارد کی عمر 86 برس تھی اور اس کے گستاخانہ خاکے اخبار میں شائع ہونے کے بعد پوری دنیا میں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے، ویسٹرمسلمانوں کو […]
اسلام آباد(پی این آئی )بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں پاکستان کے خلاف سازش کا اعتراف کرلیا۔فیٹف میں پاکستان کے خلاف بھارتی سازش بے نقاب ہوگئی ہے اوربھارتی وزیر خارجہ جے شنکر نے اس کا اعتراف خود کیا ہے۔بھارتی […]
کابل (پی این آئی) امریکہ نے افغان طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عیدالاضحیٰ پر ہتھیار رکھ کر امن عمل کیلئے اپنے عزم کا اظہار کریں۔ کابل میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں کابل میں قائم تمام یورپی ملکوں کے سفارتی […]
لندن (آئی ا ین پی)کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ ان میں بیماری کی معمولی علامات ظاہر ہوئی تھیں تاہم اب کورونا کا ٹیسٹ مثبت […]
ریاض(آئی این پی)60ہزار عازمین نے مناسک حج کا آغاز کردیا اور منی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں،یہ دوسرا سال ہے کہ جب مسلمانوں کے اس مذہبی فریضے کا انعقاد کورونا وبا پھیلا روکنے کے لیے محدود پیمانے پر کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابقسعودیہ بھر سے ہزاروں […]
کابل (پی این آئی) پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر کی بیٹی پر تشدد کے معاملے پر افغان طالبان کا موقف بھی آگیا۔طالبان کے سینئر رہنما ملا عبدالسلام ضعیف نے افغان سفیر کی بیٹی پر تشدد کے حوالے سے ایک مذمتی بیان جاری کیا ہے۔ […]
کابل(پی این آئی) افغان طالبان کے امیر مولوی ہبت اللہ اخونزادہ نے واضح کیا ہے کہ افغانستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک اخلاف استعمال کر نے کی اجازت نہیں دینگے ،دنیا ہمارے داخلی امور میں کسی قسم کی دخل انداز ی نہ کریں،بیرونی افواج کی […]
جدہ (پی این آئی) سعودی عرب نے عمرے کی اجازت کی تاریخ کا علان کر دیا ہے۔ اس حوالے سےسعودی نائب وزیر حج نے کہا ہے کہ حج کے بعد 25 جولائی سے عمرے کی اجازت دے دی جائے گی۔ان کا کہنا تھا کہ یومیہ […]
ماسکو (پی این آئی) روس نے امریکا کو فوجی اڈوں کی پیش کش کر دی، افغانستان سے فوجی انخلاء کے بعد روسی حکام نے امریکی فوج کو 2 علاقوں میں اڈے دینے کی پیش کش کی۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے حالات کی وجہ سے […]
برلن (پی این آئی) جرمنی میں افسوسناک طیارہ حادثہ، متعدد افراد ہلاک، طیارہ حادثہ جنوبی جرمنی میں پیش آیا، حادثے کی وجوہات جاننے کی کوششیں جاری۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق یورپی ملک جرمنی میں افسوسناک طیارہ حادثہ پیش آیا ہے۔ […]