بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلور میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے رہنما اور رکن قانون ساز اسمبلی (ایم ایل اے) پر خاتون نے سرکاری گاڑی میں جنسی زیادتی کا الزام لگادیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے ایم ایل اے […]
اسلام آباد (پی این آئی)برطانیہ میں 37 قیدی غلطی سے رہا ہوگئے۔ برطانیہ کی وزارتِ انصاف اور پولیس کے درمیان قیدیوں کو دوبارہ جیل میں ڈالنے کے لیے رابطے ہوئے ہیں۔قبل از وقت رہائی کے منصوبے کے تحت 37 قیدیوں کو غلطی سے رہا کردیا […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکہ نے قطرکے باشندوں کو ویزا کے حوالے سے بڑی سہولت دینے کا اعلان کر دیا ۔ عالمی خبر رساں ادارے “اے ایف پی ” کے مطابق امریکہ نے کہا کہ وہ قطر کے عوام کے لیے ویزا کی شرائط کو ختم کر […]
وزیرِ اعظم شہباز شریف کی بنگلا دیشی چیف ایڈوائزر محمد یونس سے ملاقات ہوئی ہے۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق اس ملاقات کے دوران محمد یونس نے وزیرِاعظم شہباز شریف کو تصویری کتاب آرٹ آف ٹرم تحفے میں دی۔واضح رہے کہ شہباز شریف 5 روزہ […]
وسطی افریقہ کا ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کی ایک انتہائی بدنامِ زمانہ جیل سے تقریباً 1685 شدید بیمار قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق قیدیوں کی رہائی جیل میں بڑھتی تعداد کو کم کرنے کے اقدام کے تحت ہے۔قیدیوں کو […]
لکھنؤ (پی این آئی)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ چندرابابو نائیڈو نے حج پر جانے والے مسلمانوں کو فی کس 1 لاکھ روپے مالی معاونت دینے کے الیکشن میں کیے گئے وعدے کو پورے کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آندھرا پردیش کے وزیر […]
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے شہر بدلاپور جنسی زیادتی کیس کے ملزم کو پولیس تحویل میں مار دیا گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس وین میں ملزم کے حملہ کرنے پر جوابی فائرنگ میں 23 سالہ خاکروب اکشے شندے مارا گیا۔پولیس حکام کے مطابق واقعہ […]
نئی دہلی (پی این آئی) بھارت میں شیروں نےلوگوں کو خوفزدہ کردیا، جس کے باعث2 روز کے لیے سکول بند رکھنے کا اعلان کیا گیاہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے ضلع پوڑی گڑھوال میں شیروں کی دہشت سے لوگوں میں خوف و ہراس […]
امریکی ری پبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر وہ نومبر میں صدارتی الیکشن ہار گئے تو وہ دوبارہ نہیں لڑیں گے۔ ڈونلڈ ٹرمپ اپنی پارٹی کی جانب سے مسلسل تیسری مرتبہ صدارتی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں اور […]
جعلی میڈیکل اور کاروباری دستاویزات پر پاکستان آ کر کراچی سے جرمنی جاتے ہوئے مزید 3 افغان خواتین کو امیگریشن کے عملے نے گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام کے مطابق ایک مسافر خاتون عزیزہ محمدی علاج کرانے کا ویزا لے کر پاکستان […]
سعودی وزارت حج و عمرہ نے مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے فیس بک پیج پر زائرین کے لیے مسجد الحرام میں تصاویر کھینچنے سے متعلق ہدایات جاری کی گئی ہیں۔سعودی حکومت کی جانب […]