گاڑی چلانے والوں کیلئےاہم خبر، دو بڑی شاہراہوں پر رفتار کی نئی حد کا اعلان

  ابوظہبی نے دو بڑی شاہراہوں پر رفتار کی نئی حد کا اعلان کر دیا۔ متحدہ عرب امارات کے صدر مقام ابوظہبی موبلٹی نے شیخ خلیفہ بن زاید انٹرنیشنل روڈ (E11) پر رفتار کی حد کو 160 سے کم کر کے 140 کلومیٹر فی گھنٹہ […]

5.0 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں

5.0 شدت کا زلزلہ، عمارتیں لرز اٹھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تائیوان کے شمال مشرق میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کے مطابق تائیوان کے دارالحکومت تائی پے میں عمارتیں لرز اٹھیں، زلزلے کی شدت 5.0 ریکارڈ کی گئی۔یو ایس […]

امریکا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کے لیے بری خبر

امریکا میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبا کے لیے بری خبر آگئی۔ امریکا نے پاکستان کیساتھ گلوبل انڈر گریجویٹ اسٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام بند کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اسٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام کی بندش سے متعلق باضابطہ آگاہ کر دیا ہے۔پاکستان کیساتھ گلوبل […]

امریکہ ایران مذاکرات، تاریخ کا اعلان کر دیا گیا

ایران اور امریکا کے مابین اعلیٰ سطح کے مذاکرات 12 اپریل کو ہوں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ہفتے کو ایران کے ساتھ […]

ائیر ایمبولینس سمندر میں گر کر تباہ

  جاپان میں ائیر ایمبولینس ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جاپان میں ایک ائیر ایمبولینس سمندر میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔جاپانی کوسٹ گارڈ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں کل […]

خبردار!!! سعودی وزارت حج و عمرہ کیجانب سے عمرہ زائرین کیلئے اہم ہدایت جاری

  سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا ہے کہ عمرہ زائرین حجر اسود کے قریب کھڑے ہو کر رکاوٹ پیدا نہ کریں۔ سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ وہ طواف کے دوران حجر ا سود کے قریب […]

ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

جنوبی کوریا کے شہر ڈیگو میں پہاڑی علاقے میں لگی آگ بجھانے کے دوران ایک فائر فائٹنگ ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا، جس کے نتیجے میں پائلٹ ہلاک ہو گیا۔ ہیلی کاپٹر میں صرف پائلٹ سوار تھا جو مشن کے دوران حادثے کا […]

تمام ویزے منسوخ کردیے گئے ، بڑا اعلان

  امریکی وزیر خارجہ نے جنوبی سوڈان سے تعلق رکھنے والے تمام پاسپورٹ ہولڈرز کے امریکی ویزے منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو نے خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ انتظامیہ کسی غیرملکی شہری کو بے دخل کرنا چاہتی ہو تو […]

close