کابل(پی این آئی )خود ساختہ افغان صدر امر اللہ صالح بھی ملک چھوڑ کر بھا گ گئے ۔بھارتی میڈ یا کے مطابق افغانستان کے صوبے پنجشیر میں طالبان کی چڑھائی کے بعد امر اللہ صالح افغانستان چھوڑ کر تاجکستان فرار ہو گئے ۔ ذرائع کے […]
لندن(پی این آئی) برطانیہ کے وزیر دفاع بین والیس نے کہا ہے کہ برطانیہ ہی نہیں امریکہ بھی اب سپر پاور نہیں رہا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغانستان کی صورتحال پر بات چیت کرتے ہوئے بین والیس کا کہنا تھا کہ وہ ملک […]
کابل(پی این آئی) نئی افغان حکومت کا اعلان ایک ہفتے کے لیے موخر کردیا ہے۔طاقتور گروپ کی جانب سے آج حکومتی عہدیداران کا اعلان کیا جانا تھا تاہم اب اسے ایک ہفتے کے لیے موخر کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی نے گزشتہ روز دعوی […]
اسلام آباد (پی این آئی ) برطانو ی وزیر خارجہ ڈومینک راب نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے پیش نظر برطانیہ پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر تشویش سے آگا ہ ہےاور ریڈ لسٹ کے پاکستانی اور برطانوی نژاد پاکستانیوں پر اثرات […]
واشنگٹن(پی این آئی) امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ نے سابق افغان صدر اشرف غنی کے اس دعوے کی تائید سے انکار کردیاہے کہ کابل پر طالبان کے حملے میں 10 سے 15 ہزار پاکستانی شامل تھے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے ایک سینیئر عہدیدار نے افغانستان سے […]
ابوظہبی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات کی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اتھارٹی نے کہا ہے کہ ابوظبی آنے والوں کیلئے قرنطینہ کی شرط ختم کردی گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظبی سے اماراتی نیشنل ایمرجنسی کرائسز اتھارٹی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صرف ویکسین […]
کابل (پی این آئی) افغانستان سے امریکی فوج کے مکمل انخلاء کے بعد 31 اگست سے بند افغانستان کا فضائی آپریشن آج بروز جمعہ بحال ہونے کی توقع ہے۔ گذشتہ دو روزسے قطر ایئر فورس کا طیارہ اور ٹیکنیکل ٹیم کابل میں موجود ہے جبکہ […]
کابل (پی این آئی) طالبان نے افغانستان میں حکومت سازی کے حوالے سے مشاورت مکمل کرلی ہے۔ آج جمعہ کے بعد طالبان کی جانب سے کابینہ کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طالبان نے جمعہ کی نماز کے بعد کابلکے صدارتی […]
کابل (پی این آئی) افغان حکومتی جنگجونجشیر کے مختلف علاقوں پر قبضہ کرنے میں کامیاب۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ افغان طالبان نے پنجشیر پر بھرپور قوت سے حملہ کیا ہے۔ پنجشیر میں طالبان اور مزاحمتی فورسز […]
کابل (پی این آئی) وادی پنج شیر پر قبضے کیلئےحکومتی جنگجواور احمد مسعود کی قیادت میں قومی مزاحمتی محاذ میں شدید لڑائی جاری ہے۔ دونوں اطراف سے ایک دوسرے کو بھاری نقصان پہنچانے کے دعوے کیے جا رہے ہیں۔افغانستان کی نئی حکومت کے ثقافتی کمیشن […]
نیویارک(پی این آئی)امریکہ نے یکم مارچ سے کوویڈ 19 ویکسین کی کم از کم 15.1 ملین (ایک کروڑ 51 لاکھ) خوراکیں ضائع کی ہیں۔این بی سی نیوز نے پبلک ڈیٹا کی درخواست پر موصول ہونے والے جواب کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ یہ پہلے […]