انقرہ: ترکیہ کے شہر استنبول میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 33 ہوگئی۔ رواں ہفتےکے آغاز میں ترکیہ کے شہر استنبول میں زہریلی شراب پینے سے لوگوں کی اموات کی خبریں سامنے آئی تھیں اور شروع میں 11 افراد کی […]
مغربی افریقہ کے راستے غیر قانونی طور پر اسپین جانے والے کشتی حادثے کا شکار ہوگئی ہے جس کے نتیجے میں 50 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں 44 پاکستانی بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق تارکین وطن کے حقوق کے لیے […]
لندن(پی این آئی) بنگلادیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی بھانجی اور برطانیہ میں انسداد بدعنوانی کی وزیر نے بنگلادیش میں کرپشن کے الزامات پر عہدے سے استعفیٰ دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیولپ صدیق برطانوی حکومت میں فنانشل سروسز اور اینٹی کرپشن […]
بھارت میں باپ نے بیٹی کی شادی سے 4 دن پہلے اسے گولی مار کر قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست مدھیہ پردیش میں پیش آیا جہاں مقتول بیٹی گھر والوں کی پسند کی بجائے اپنی پسند سے شادی کرنا چاہتی تھی۔پولیس […]
کراچی میں یکم جنوری سے اب تک ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہو گئی۔ پولیس کے مطابق کورنگی جنجال پورہ گوٹھ میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے مظفر اقبال جاں بحق ہو گیا۔ ایس ایس پی کورنگی کامران خان نے بتایا ہے […]
ویب ڈیسک (پی این آئی) سعودی وزارت صحت کی جانب سے عمرہ زائرین کیلئے جامع صحت کے اصول وضوابط جاری کردیے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں سعودی سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، عمرہ زائرین کے لیے تمام ضروری ویکسی نیشن […]
شبِ معراج کے موقع پر 27 جنوری بروز پیر کی عام تعطیل کو 30 جنوری بروز جمعرات دینے کی منظوری دیدی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق کویت کی کابینہ کی جانب سے یہ فیصلہ اس لیے کیا تاکہ جمعہ اور ہفتہ کی ویک اینڈ چھٹیاں […]
بھارتی پنڈت اور ریاست مدھیہ پردیش کے پرشورام کلیان بورڈ کے چیئرمین وشنو راجوریا نےبرہمن برادری کے جوڑوں کو زیادہ بچے پیدا کرنے کیلئے انعام دینے کا اعلان کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وشنو راجوریا نے اندور میں نوجوانوں اور خواتین کے ایک اجتماع […]
ٹوکیو (پی این آئی) جاپان کے جنوب مغربی علاقے کویوشو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی گہرائی 37 […]
لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے کیلیفورنیا میں جھلس کرہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی۔ فائر فائٹرز آگ کے بریک کو صاف کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں جیسے کیک وقت لگی کئی آگوں میں سے ایک جو لاس اینجلس کاؤنٹی […]
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریتی زنٹا نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے ہونے والی تباہی کا آنکھوں دیکھا احوال سنا دیا۔ پریتی زنٹا نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں لاس اینجلس میں […]