جینوا(آئی این پی) اقوام متحدہ نے غزہ جنگ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے اسرائیل کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کرلی۔جینوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا اجلاس ہوا جس میں غزہ کے علاقے میں اسرائیلی بمباری کے دوران انسانی حقوق […]
تھائی لینڈ نےبنکاک(شِنہوا)تھائی لینڈ نے چین کی سائنوفارم نوول کرونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی منظوری دیدی ہے۔تھائی لینڈ کی خوراک و ادویات انتظامیہ ( ایف ڈی اے)کے سیکرٹری جنرل پیسرن ڈنکم نے جمعہ کے روز ایک پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا کہ […]
کھٹمنڈو(شِنہوا)نیپالی حکومت نے چین ، قطر اور ترکی کیلئے ہفتے میں ایک بار پروازوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے ، ملک میں نوول کرونا وائرس کی عالمی وبا کی نئی مہلک لہر کو روکنے کیلئے کیے جانیوالے اقدامات کے تحت بھارت کے ساتھ […]
ہیفئی (شِنہوا)چینی سائنس دانوں نے فیوژن ری ایکٹر کے آزمائشی تجربے کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے جمعہ کو ایک تازہ ترین تجربے میں 101 سیکنڈ کے لئے12کروڑ ڈگری سینٹی گریڈ کا پلازما درجہ حرارت پیدا کرنے کا نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا […]
واشنگٹن (آن لائن )امریکی ریاست کیلیفورنیا کے حکام نے شہریوں کو کورونا ویکسینیشن کی جانب راغب کرنیکے لیے انعامات کا اعلان کردیا۔امریکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا کے گورنر کا یہ اقدام ویکسینیشن بڑھانے کے عمل کا حصہ ہے جس کے تحت 15جون سے قبل […]
تل ابیب (پی این آئی) اسرائیلی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل ایلن اشپز نے پاکستان کو انسانی حقوق کے معاملے میں شیشے کے محل کا مکین قرار دے دیا۔اپنے ایک ٹویٹ میں ایلن اشپز نے کہا ” انسانی حقوق کا “چیمپیئن” پاکستان عملی طور پر […]
کابل (پی این آئی) طالبان نے افغانستان کے پڑوسی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنی سرزمین سے امریکا کو فوجی اڈے چلانے کی اجازت نہ دیں اور اگر ایسا ہوا تو یہ ان کی تاریخی غلطی ہوگی۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے […]
منامہ(پی این آئی) بحرین نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے سخت پابندیوں کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی میڈیکل ٹیم کی سفارش پر جمعرات سے دو ہفتے کے لیے پورے ملک میں ریستوران اور تجارتی مراکز بند رہیں گے۔ شاہ بحرین نے کورونا […]
لندن (آئی این پی)بیرون ملک منتقل ہونے والے برطانوی شہریوں کو تاحیات ووٹ کا حق دیا جائے گا جبکہ برطانوی حکومت ووٹنگ کے حق کے حوالے سے 15سالہ مدت کی حد ختم کر دے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کو نئے اعلان کردہ اقدامات […]
بھوپال(پی این آئی)ہندوستان کے معروف عالم دین ،مفتی اعظم مدھیہ پردیش،نائب صدر آل انڈیا جمیعت علماء ھند ، بانیِ جامعہ اسلامیہ عربیہ ترجمعہ والی مسجد بھوپال اورمولاناحسین احمدمدنیؒ کےشاگردخاص مولانامفتی عبدالرزاق خان قاسمی انتقال کر گئے،ان کی نماز جنازہ آج(جمعرات کے روز)دو بجے دوپہر اقبال […]
ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے اسرائیل کو اپنی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیا۔اسرائیل کی پرواز 661 کو سعودی عرب کے اوپر سے گزر کر دبئی جانا تھا تاہم سعودی حکام نے پرواز کو فضائی راستہ استعمال کرنے کی اجازت دینے سے […]