سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج کونامزد کر دیا گیا

ٹورنٹو(پی این آئی)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلا مسلم جج نامزد کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق محمود جمال 2019 میں اونٹاریو اپیل کورٹ میں جج بنے تھے۔سپریم کورٹ آف کینیڈا میں پہلے مسلم جج محمود جمال یکم جولائی کو […]

وہ پاکستانی لڑکی جس کی ضرورت امریکی صدر جوبائیڈن کو بھی پڑ گئی، اپنی ٹیم میں شامل کر لیا

واشنگٹن(پی این آئی )امریکی صدر جو بائیڈن نے پاکستانی نژاد خاتون لینا خان کو اعلیٰ وفاقی ریگولیٹری اتھارٹی ’فیڈرل ٹریڈ کمیشن‘ کا سربراہ مقرر کردیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے فیڈرل ٹریڈ کمیشن کے سربراہ کے لیے ایمازون، فیس بک، […]

عمر رسیدہ شخص نے 37ویں شادی کر لی‎

اسلام آباد (پی این آئی )دل ہونا چائیدہ جوان ۔۔۔ عمراں اچ کی رکھیا،عمر رسیدہ شخص نے 37ویں شادی کر لی‎، ایسی ہی ایک شادی سامنے آئی ہے جس میں ایک شخص نے اپنی دو درجن سے زائد بیویوں کے سامنے 37 ویں شادی کر […]

کورونا وائرس کی وبا ویکسین کے مقابلے میں زیادہ تیز رفتاری سے پھیل رہی ہے، عالمی ادارہ صحت

جینیوا(آئی این پی ) عالمی ادارہ صحت نے متنبہ کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا ویکسین کے مقابلے میں زیادہ تیز رفتاری سے پھیل رہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم نے صحافیوں سے گفتگو میں جی سیون ممالک کی جانب […]

کین سائنو کی کوویڈ 19 ویکسین کے مشروط استعمال کی منظوری دیدی

کوالالمپور(شِنہوا)ملائیشیا نے چینی کمپنی کین سائنو بائیولوجکس کی تیار کردہ ایک خوراک والی نوول کرونا وائرس ویکسین کے ہنگامی استعمال کی مشروط منظوری دیدی ہے۔وزارت صحت کے ڈائریکٹر جنرل نور ہشام عبداللہ نے منگل کے روز کہا کہ ریگولیٹرز کی جانب سے کین سائنو کی […]

افغانستان کا ایشو، ترکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی‎‎

واشنگٹن(پی این آئی ) افغانستان سے امریکا سمیت غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد کابل ایئر پورٹ کی سکیورٹی کے لیے ترکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی۔امریکی صدر جوزف بائیڈن کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترکی کے صدر […]

بھارتی قسم کا کورونا برطانیہ میں موت بانٹنے لگا، پابندیوں میں 19 جولائی تک توسیع کر دی گئی

لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں کورونا کی بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ موت بن کر ناچنے لگا ہے،برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میںکورونا وائرس کے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث مزید ہزاروں اموات ہونے کا خدشہ ہے۔انہوں نے […]

نئی اسرائیلی حکومت میں پانچ طاقتورخواتین وزرا کا تعلق عرب ممالک سے نکل آیا، حیران کن تفصیلات آگئیں

تل ابیب (پی این آئی )اسرائیل میں تشکیل پانے والی نئی اتحادی حکومت میں 9 خواتین وزرا ہیں۔ یہ اسرائیل کی تاریخ میں کسی بھی کابینہ کے اندر خواتین کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ خواتین وزرا کے بارے میں تفصیلات جانیں تو یہ بات […]

انقلابی فیصلہ، مسلم خواتین کو بغیر محرم حج کے لیے درخواست دینے کی اجازت دے دی گئی

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج نے جہاں ایک طرف یہ فیصلہ کیا کہ اس سال سعودی عرب مقیم 60 ہزار مسلمان شہری ہی فریضہ حج ادا کر سکیں گے، اس دوران ایک بڑا اعلان بھی کیا ہےکہ خواتین اب محرم کے […]

سعودی عرب بدل گیا، خواتین کو محرم کے بغیر بھی حج کیلئے درخواست دینے کی اجازت مل گئی

ریاض (پی این آئی)سعودی وزارت حج نے خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ خواتین اب محرم کے بغیر بھی حج کے لیے درخواست دے سکتی ہیں۔ سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رواں سال حجاج کرام کے لیے تین پیکجز کو منظور کیا […]

کچرا صاف نہ کروانے والے ٹھیکیدار کو رکن اسمبلی کے کہنے پرگٹر کی غلاظت سے نہلا دیا گیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ٹھیکیدار کو کچھ لوگ مل کر گندے پانی سے بھری گلی میں بٹھا کر اسے غلاظت میں نہلا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انڈیا ٹوڈے نے یہ وا قعہ رپو رٹ کیا […]

close