25 روپے ٹوائلٹ ٹیکس ؟؟؟ عوام بھڑک اٹھی

بھارت کی ریاست ہماچل پردیش میں 25 روپے ٹوائلٹ ٹیکس عائد کیے جانے پر ہنگامہ مچ گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ہماچل پردیش کے وزیر اعلیٰ سکھویندر سنگھ سکھو نے جمعہ کے دن ان اطلاعات کی سختی سے تردید کی کہ ریاست میں […]

طوفانی بارشوں کے باعث سیلاب میں 223 ہلاک، سینکڑوں لاپتہ

امریکا کی 6 ریاستوں میں سیلاب سے 223 افراد ہلاک جبکہ سیکڑوں لاپتا ہوگئے۔ شمالی کیرولائنا میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی جہاں 106 افراد ہلاک ہوئے۔ 7 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔شمالی کیرو لائنا میں سیلاب کے باعث سیکڑوں افراد لاپتا ہوچکے ہیں۔پولیس […]

برطانیہ پہنچنے کی کوشش، تارکین وطن کی کشتی کے ساتھ بچے سمیت کئی ڈوب گئے

فرانس سے سمندر کے راستے برطانیہ آنے کی کوشش کرنے والے کئی تارکین وطن ڈوب کر ہلاک ہوگئے، فرانسیسی وزیر نے خوفناک سانحہ قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 2 علیحدہ واقعات میں کم از کم 4 تارکین ہلاک ہوئے ہیں، جن میں بچہ […]

کرکٹر کی والدہ کی گھر سے گلا کٹی لاش برآمد

سابق بھارتی کرکٹر سلیل انکولا کی والدہ کی گھر سے گلا کٹی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سابق کرکٹر سلیل انکولا کی والدہ پونے کے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ سلیل انکولا کی […]

دبئی کے مسافروں پر بڑی پابندی عائد کر دی گئی

دبئی کی تمام پروازوں میں پیجرز اور واکی ٹاکیز پر پابندی عائد کر دی گئی۔ ٹریول ایڈوائزری کے مطابق دبئی پولیس کو مسافروں کے پیجرز اور واکی ٹاکیز ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔اماراتی ایئر لائنز نے ایران، لبنان، عراق اور اردن کے لیے […]

ڈپٹی اسپیکر سمیت 4 ارکان اسمبلی احتجاجاً تیسری منزل سے کود گئے

  ممبئی (نیوز ڈیسک)بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر کی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر سمیت چار ارکان اسمبلی نے حکومتی پالیسیوں پر احتجاج کرتے ہوئے تیسری منزل سے چھلانگ لگادی۔ممبئی میں ڈپٹی اسپیکر نرہری زروال کے ساتھ کودنے والوں میں بھارتیہ جنتا پارٹی کا ایک رکن […]

دہائیوں بعد پہلی بار بل گیٹس کو بڑا جھٹکا لگ گیا

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک)مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست سے پہلی مرتبہ ابتدائی دس (ٹاپ ٹین) شخصیات سے پیچھے ہو گئے۔1991 کے بعد سے اپنی دولت کے حساب سے بل گیٹس پہلی بار امیر ترین افراد میں […]

یو اے ای نے ویزا سروس کیوں معطل کر دی؟ وجہ سامنے آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے مبینہ طور پر اردنی شہریوں کو ویزا جاری کرنے کا عمل معطل کر دیا ہے، جیسا کہ حالیہ دنوں میں متعدد شہریوں نے اس کی شکایت کی ہے۔ اردن کے ایک نجی میڈیا ادارے […]

دارالحکومت میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ

لزبن(پی این آئی) پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق لزبن کی پولیس نے بتایا کہ دارالحکومت کے مضافات میں نامعلوم حملہ آور نے دن دہاڑے ایک خاتون اور دو مردوں کو […]

امریکہ نے ایران کو بڑی دھمکی دیدی

واشنگٹن (پی این آئی)امریکی صدر نے ایران پر مزید پابندیوں کی دھمکی ہے۔ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ایران کو مزید پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتاہے،جی7رہنماؤں کا اجلاس طلب کیاہے،اہم معاملات پر بات ہوگی،جی سیون اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ لیاجائےگا،اسرائیلی […]

مسافر کشتی کو خوفناک حادثہ

نائیجر (پی این آئی) نائیجیریا میں مسلمانوں کی سالانہ تقریب میں شرکت کے لیے جانے والے افراد کی کشتی الٹنے سے 150 افراد لاپتہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق نائیجیریا کی ریاست نائیجر کی ایمرجنسی ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل عبداللہ بابا نے کہا کہ کشتی […]

close