کراچی(پی این آئی)امریکا میں پاکستان کے ڈاکٹر منصور محی الدین نے میڈیکل سائنس کی دنیا میں کارنامہ انجام دیتے ہوئے ایک دل کے مریض کے سینے میں خنزیر کا دل لگا دیا۔یونیورسٹی آف میری لینڈ اسکول آف میڈیسن کے مطابق ایک مریض میں کامیابی سے […]
جلال آباد (پی این آئی) یا اللہ خیر! سکول کے باہر خوفناک دھماکہ، کتنے طلبہ جاں بحق ہو گئے؟ انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔۔ افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں ایک سکول کے باہر ہونے والے دھماکے میں نو طلبہ جان کی بازی ہار گئے۔افغان حکام […]
لاس اینجلس (پی این آئی) امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں ایک ٹرین چھوٹے سیسنا طیارے سے ٹکرا گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیسنا طیارہ ٹھیک سے اڑان نہیں بھرپایا اور ریلوے ٹریک پر کریش لینڈ کرگیا۔ طیارے نے جیسے ہی […]
تل ابیب(پی این آئی)اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران سے ہوئے کسی بھی جوہری معاہدے کا پابند نہیں اور اپنے دشمن کیخلاف کارروائی کرنے کیلئے آزاد ہے۔غیر ملکی میڈ یا رپورٹس کے مطابق پارلیمنٹ کمیٹی میں بریفنگ کے دوران نفتالی […]
اسلام آباد (پی این آئی )چین کے شنگھائی صوبے میں 6.9کے بدترین زلزلے کی وجہ سے دیوار چین کا کچھ حصہ گرگیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مغربی چین کے صوبہ شنگھائی میں 6.9 شدت کے زلزلے کے بعددیوار چین کا ایک حصہ منہدم […]
نئی دہلی (این این آئی )بھارت میں عالمی وبا کورونا وائرس کے خوف سے ایک خاندان کے تین افراد نے زہر پی لیا جس کے نتیجے میں ماں اور بیٹے کی موت ہوگئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پڑوسی ملک بھارت کی ریاستتامل ناڈو میں لکشمی نامی خاتون […]
اسلام آباد (پی این آئی)مشرقِ وسطیٰ کے ملک قبرص میں کورونا وائرس کی نئی قسم سامنے آنے کا انکشاف ہوا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی بھارتی قسم ڈیلٹا اور جنوبی افریقی قسم اومی کرون کے بعد اب ایک اور نئے ویرینٹ کے […]
ماسکو(پی این آئی) روس نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے دباو میں آکر یوکرین تنازعے اور یورپی یونین کا مذاکرات کا حصہ بننے سے متعلق کوئی رعایت نہیں برتے گا۔بین الاقوامی میڈ یا رپورٹس کے مطابق روسی نائب وزیر خارجہ سرجی ریابکوو نے امریکا […]
انقرہ (پی این آئی) شام اور ترکی کی سرحد پر ہونے والے دھماکے میں ترکی کے تین فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ترک وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سرحدی قصبے اقچا قلعہ میں آئی ای ڈی کے ذریعے سیکیورٹی فورسز کو […]
برازیلیا(پی این آئی) ایک اور افسوسناک خبر، پورا پہاڑ ہی سیاحوں پر آگرا، 20زخمی جبکہ کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ افسوسناک خبر آگئی۔۔۔ برازیل میں پہاڑ کا ایک حصہ سیاحوں کی کشتی پر گرنے سے 5 افراد ہلاک اور 9 شدید زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر […]
نورسلطان (پی این آئی) قازقستان کے صدر نے مظاہرین سے مذاکرات کرنے سے انکار کرتے ہوئے سکیورٹی فورسز کو مسلح افراد کے خلاف طاقت کا استعمال کرتے ہوئے کسی وارننگ کے بغیر گولی چلانے کا حکم دیا ہے۔قوم سے خطاب میں قازقستان کے صدر قاسم […]