کابل میں امریکی فوج کے اڈے باگرام پرطالبان کا کنٹرول، 5 ہزار طالبان یہاں قید ہیں

کابل (پی این آئی) افغان طالبان جنگجو اتوار کے روز افغانستان کے دارالحکومت داخل ہوگئے ہیں اور انہوں نےاشرف غنی کی حکومت سے غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کیا ہے۔خبر رساں ادارے نے افغان حکام کے حوالے سے بتایا کہ افغان حکام […]

کابل ائر پورٹ، پی آئی اے کے ایک طیارے کو پرواز کی اجازت مل گئی

کابل (پی این آئی) کابل ایئر پورٹ پر کئی گھنٹوں سے موجود پاکستان ایئر لائنز کے دو مسافر طیاروں میں سے ایک کو پرواز کی اجازت مل گئی ہے۔قومی ائر لائن کے ترجمان عبداللہ خان نے کابل میں پرواز کیلئے تیار پی آئی اے کے […]

کابل ایئرپورٹ بند ، پی آئی اے کے 2 طیارے پھنس گئے ایئر بس 320 اور 777 کو اڑان کی اجازت نہیں دی گئی

اسلام آباد(آئی این پی ) افغان دارالحکومت کابل میں طالبان کے داخلے کے بعد، امریکا کے 4 سی ون تھرٹی طیاروں کی لینڈنگ کے لیے کابل ایئرپورٹ بند کردیا گیا جس کے بعد وہاں موجود پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے)کے 2 طیارے محصور ہوگئے۔ […]

جو بائیڈن نے 5 ہزار امریکی فوجی افغانستان واپس بھجوا دیئے، ہدف کیا ہے؟

کابل (پی این آئی) کابل کی جانب افغان طالبان کے بڑھتے ہوئے قدموں سے پریشان ہو کر امریکی صدر جو بائیڈن نے امریکی سفارتی عملے کو کابل سے نکالنے کے لیے5 ہزار امریکی فوجی واپس بھجواد یئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدر جو بائیڈن […]

طالبان کا مزار شریف پر بھی قبضہ، افغان فوج کا مارشل رشید دوستم فرار

کابل (پی این آئی)افغانستان کے صوبے جوزجان کے شہر شبرغان میں افغان طالبان اور سکیورٹی فورسز کے درمیان لڑائی جاری ہے۔افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان فورسز سے لڑائی کے بعد طالبان شبرغان شہر میں داخل ہوگئے ہیں۔رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ طالبان نے […]

طالبان نے اہم شہروں پر قبضے کے بعد کابل کا گھیراؤ شروع کر دیا

کابل (پی این آئی)طالبان نے کئی اہم شہروں پر قبضے کے بعد افغانستان کے دارالحکومت کابل کا گھیراو شروع کر دیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق افغان حکومت کابل تک محدود ہو کر رہ گئی ہے، گزشتہ روز طالبان نے ازبک سرحد کے قریب آخری […]

کابل میں پاکستانی سفارتخانہ مفت ویزہ جاری کر رہا ہے

کابل (پی این آئی) کابل میں قائم پاکستانی سفارتخانے میں مفت ویزے کی فراہمی جاری ہےاور ان تمام افراد کو ویزہ فراہم کیا جا رہا ہے جو دوسرے ملکوں کے سفارتخانوں کا عملہ ہے یا غیر ملکی میڈیا کے افراد جو اٖفغانستان میںاپنے فرائض انجام […]

طالبان کا جلال آباد پر قبضہ ، کابل کا چاروں طرف سے گھیراؤ، جنرل دوستم فرار ہو گیا

کابل (پی این آئی) پاکستان سے ملحقہ افغان صوبوں پکتیا اور پکتیکا پر بھی طالبا ن نے قبضہ کر لیا ہے اورافغان طالبان نے کابل کا گھیراؤ کر لیا ہے۔ کئی اہم شہر طالبان کے قبضے میں آ چکے ہیں۔ افغانستان میں اشرف غنی کی […]

شیر بن شیر، امریکی وزیر خارجہ کا افغان صدر اشرف غنی کو فون

کابل (پی این آئی) ایک طرف طالبان کی افغانستان کے مختلف شہروں پر چڑھائی جاری ہے اور انہوں نےامریکی فوج کا انخلاء مکمل ہونے سے پہلے ہی متعدد شہروں پر قبضہ کر لیا ہے دوسری جانب امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ان […]

کابل پر قبضے کا خطرہ، افغان حکومت نے طالبان کیساتھ مذاکرات کا فیصلہ کر لیا

کابل (پی این آئی) افغانستان کے بڑے حصے پر طالبان کے قبضے کے بعد کابل انتظامیہ نے مذاکرات کا فیصلہ کرلیا۔افغانستان کے صدارتی محل کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اشرف غنی نے سیاسی اور قبائلی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کیا ہے […]

پاکستان کیخلاف افغان سرزمین ہرگز استعمال نہیں ہو سکتی، افغان طالبان کی مودی سرکار کو دوٹوک وارننگ

لاہور(پی این آئی) افغان طالبان نے بھارت کو خبردار کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کی زمین کو پاکستان کیخلاف استعمال کرنے والے بھارت کیخلاف افغان طالبان نے دو ٹوک الفاظ میں وارننگ دی ہے۔ ترجمان افغان طالبان کے مطابق افغانستان میں بھارت کا گھناونا […]

close