اسلام آباد (پی این آئی) روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے ہفتہ پانچ مارچ کو ملکی کمرشل ہوائی کمپنی ایروفلوٹ کے خواتین ملازمین سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں خواتین فضائی مہمان یا ایئر ہوسٹسز بھی موجود تھیں۔تصدیق کے بین الاقوامی معیارات طے، مگر جنگی […]
کیف(پی این آئی)روس کی فوج نے یوکرین کے ساحلی شہر ماریوپول کا محاصرہ کرلیا جب کہ نیٹو نے یوکرین کی جانب سے روس کی بمباری روکنےکے لیے نو فلائی زون کی درخواست مسترد کردی۔روسی فوج کی جانب سے ماریوپول کا محاصرہ کرنے کے بعد یوکرین […]
کیف(پی این آئی)یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے نیٹو کی جانب سے اپنے ملک کی فضائی حدود کو نو فلائی زون قرار نہ دینے کے نیٹو کے فیصلے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔یوکرین کے صدر ولودومیر زیلینسکی نے نیٹو سربراہی اجلاس کو کمزور […]
اسلام آباد (پی این آئی)رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیاہے کہ رو س نے یوکرین پر حملے کے نویں روز آج جزوی طور پر جنگ بندی کا اعلان کر دیاہے جس کا مقصد یوکرین کے شہر ماری پول اور ولنوواکا میں موجود شہریوں کو […]
اسلام آباد(پی این آئی )پاکستان کے بعد ایف اے ٹی ایف نے متحدہ عرب امارات کو بھی گرے لسٹ میں شامل کرلیا۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق ایف اے ٹی ایف کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات فیٹف کے ایکشن پلان کو نافذ کرنے […]
لندن (پی این آئی) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ایک تصویر وائٹ ہال کے معروف نیشنل لبرل کلب میں نصب کر دی گئی ہے۔بانی پاکستان بیرسٹر محمد علی جناح کی خدمات کو 109سال بعد تسلیم کیا جانا بڑے اعزاز کی بات ہے۔روزنامہ جنگ […]
ریاض(پی این آئی)سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگرمسئلہ فلسطین حل ہوجائے تو اسرائیل ہمارا ممکنہ اتحادی بن سکتا ہے۔امریکی جریدے کو دیے گئے انٹرویو میں محمد بن سلمان نے کہا کہ ہم اسرائیل کو دشمن کی حیثیت سے نہیں دیکھتے، […]
برلن(پی این آئی)30 ممالک پر مشتمل سیاسی و عسکری اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن (نیٹو) نے یوکرین میں ’نوفلائی زون‘ قائم کرنے کا یوکرین کا مطالبہ مسترد کردیا۔پریس کانفرنس میں نیٹو کے جنرل سیکرٹری اسٹالٹن برگ کا کہنا تھاکہ یوکرین میں نو فلائی زون […]
پیرس (پی این آئی ) ایف اے ٹی ایف نے متحدہ عرب امارات کو بھی گرے لسٹ میں ڈال دیا، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے متحدہ عرب امارات کو اپنے نظام میں بڑی اور بنیادی تبدیلیاں لانے کا ٹاسک دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا […]
نیویارک (پی این آئی) بدھ کو جاری کردہ تازہ ترین گیلپ پول کے مطابق نصف سے زیادہ (51) فیصدامریکی عوام یہ سمجھتی ہے کہ امریکی فوج دنیامیں پہلے نمبر پر ہے۔ یہ شرح پچھلے سال ہونے والے سروے کے مقابلے میں7 فیصد کم ہے. جس […]
نیویارک (پی این آئی )مائیکروسافٹ کے بانی بل گیٹس اور ملینڈا گیٹس کی جانب سے 3 مئی 2021کو 27 سالہ مدت کی شادی کے بعد اچانک ایک دوسرے سے علیحٰدگی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد ابتدا میں ان کی جانب سے طلاق کی […]