رواں سال حج معمول کے مطابق ہوگا یا نہیں؟ دنیا بھر کے مسلمانوں کیلئے بڑی خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کیلئے بہت ہی اہم خبر، رواں برس معمول کے مطابق حج کے انعقاد کا امکان، سعودی حکومت کی جانب سے 31 مارچ سے مملکت کے تمام ائیرپورٹس پر فضائی آمد و رفت کی بحالی کی اجازت […]

اہم اسلامی ملک جہاں وزیراعظم کیخلاف بغاوت ہو گئی، کابینہ کے تمام وزرا مستعفی

کویت سٹی (پی این آئی) کویتی کابینہ کے تمام وزراء مستعفی، استعفے وزیر اعظم کو پیش کر دیے، ایک ماہ قبل ہی خلیجی ملک میں نئی حکومت تشکیل پائی تھی۔ تفصیلات کے مطابق خلیج ملک کویت اپنی تاریخ کے بڑے سیاسی بحران کا شکار ہوگیا […]

وہ اسلامی ملک جہاں فوج نے ایمرجنسی لگا کر ملک کا کنٹرول سنبھال لیا، سخت کرفیو نافذ

لبنان (پی این آئی) لبنان میں حالات کشیدہ ہونے کے باعث لبنانی فوج نے ملک کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں کورونا وبا بے قابو ہونے پر فوج نے ایمرجنسی نافذ کرکے ملک کا کنٹرول سنبھال […]

ٹرمپ کے بہترین دوست نے بھی ساتھ چھوڑ دیا، ٹوئٹر’’کور پکچر ‘‘سے تصویر ہٹا دی

تل ابیب(آئی این پی)ٹرمپ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو مابین دوستی بھی ٹرمپ کی شکست کے ساتھ ہے ڈھے گئی، اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے منگل کے روز اپنے ٹویٹر اکانٹ کے Cover Photo کو ہٹا دیا ۔ بین الاقوامی خبر رساں […]

بھارت کی عقل ٹھکانے آگئی، جلد مذاکرات ہونگے، چین کے ساتھ کشیدگی میں کمی کی امید ہے، بھارتی آرمی چیف

نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی فوج کے سربراہ منوج مکنند ناراوانے نے امید ظاہر کی ہے کہ چین کے ساتھ مذاکرات کشیدگی میں کمی کا باعث بنیں گے، بھارت اور چین کو ایک دوسرے سے اچھے ہمسائے کی طرح وقت گزارنا ہو گا۔ بین الاقوامی میڈیا […]

کسانوں کے احتجاج کی امید بر آئی، بھارتی سپریم کورٹ نے نئے زرعی قوانین پرعملدرآمدروک دیا

نیو دہلی(آئی این پی) بھارت کی سپریم کورٹ نے نئے زرعی قوانین پرعملدرآمد روک دیا ہے جن کیخلاف ہزاروں کسان احتجاج کر رہے تھے۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ کسانوں سے مذاکرات کیلئے زرعی ماہرین کی4 رکنی کمیٹی بنائی جائے۔ سپریم کورٹ نے ریمارکس دیئے […]

بھارت میں لوگوں کو ویکسین کا بتائے بغیر انجیکشن لگا کر تجربہ، ایک شخص کی جان چلی گئی ٹیکہ لگوانے کے بدلے 750 روپے دیئے گئے، سماجی تنظیموں کا تجربات بند کروانے کا مطالبہ

نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں کووڈ انیس کے لیے ملک میں تیار کی جانے والے کوویکسین نامی ٹیکے کے بھوپال شہر میں لوگوں پر کیے جانے والے تجربے کے دوران ایک شخص کی موت ہوگئی ہے جس کے بعد متعدد سماجی تنظیموں نے وزیر اعظم […]

دسمبرکے پہلے ہفتے کے بعد وبا کا پھیلاو کم ہوا، کورونا ویکسین کیلئے چینی کمپنی سے بات چیت جاری ہے، جلد خوشخبری دینگے، اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کیلئے چینی کمپنی سے بات چیت جاری ہے، جلد خوشخبری دینگے، کورونا وبا کے دوران ہرشخص نے مشکل سے گزارا کیا، پاکستان میں ساڑھے پانچ کروڑ لوگ […]

میلانیا نے خاموشی توڑ دی، امریکی کانگریس پر حملہ شرمناک،میرا دل بھی دکھی ہو گیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے کیپیٹل ہِل پر شوہر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ پر طویل خاموشی توڑ دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ملانیا نے اپنے ایک حالیہ بلاگ میں لکھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کا پارلیمنٹ […]

امریکہ کو کیا ہو گیا؟ ٹرمپ نے 24 جنوری تک واشنگٹن میں ہنگامی حالت نافذ کر دی، اقتدار کے آخری دن تک ملک کے لیے کام جاری رکھوں گا، ٹرمپ کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی )وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ منگل کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اگلے ہفتے صدر کی حلف برداری اور انتخابی مراحل کی تکمیل تک 24 جنوری تک واشنگٹن میں ہنگامی حالت کے نفاذ کا اعلان کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے […]

رمضان کا آغاز کب ہو گا اور عیدین کس تاریخ کو ہوں گی؟ ماہرفلکیات نے پیشنگوئی کر دی

دُبئی(پی این آئی) امارات میں 60 لاکھ سے زائد مسلمان موجود ہیں، اس مُلک میں اسلامی تہوار بہت زیادہ مذہبی جوش و خروش سے منائے جاتے ہیں۔تاہم سب سے زیادہ اہمیت رمضان المبارک کی ہوتی ہے جس کا یہاں پر مقیم غیر ملکیوں سے بھی […]

close