44 لاکھ کو اجازت مل گئی، پچاس لاکھ افراد نے اپنی شہریت چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

لندن (آئی این پی)بریگزٹ کے بعد یورپی یونین کے دیگر ممالک کے بہت سے افراد برطانیہ میں ہی رہنا چاہتے ہیں۔ برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق انہیں 4.9ملین افراد کی طرف سے برطانیہ میں رہائش کے لیے درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔ ان میں سے قریب […]

بڑی کامیابی مل گئی، کورونا وائرس کی نئی قسم کے تمام متاثرہ مریض صحت یاب ہو گئے

ریاض(آئی این پی) سعودی عرب میں کوروناوائرس کی نئی قسم کے تمام متاثرہ مریض صحت یاب ہوگئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کوروناوائرس میں تغیراتی تبدیلی کے نتیجے میں پیدا ہونے والی وائرس کی نئی قسم سے متاثر ہونے والے تمام مریض سعودی […]

پولیس اہلکاروں کا ایک دوسرے کو ڈانس کرنے کا چیلنج، ویڈیو وائرل ہو گئی

برن(آئی این پی) سوئٹزر لینڈ پولیس کی مشہور افریقی گانے پر ڈانس کی ویڈیو دنیا بھر میں وائرل ہوگئی جس کے بعد مختلف ممالک کی پولیس نے اس گانے پر رقص کرنا شروع کردیا۔سوئٹزر لینڈ پولیس کی یہ ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر چند روز […]

کون سے حکمران پر اربوں ڈالر مالیتی محل کے مالک ہونے کا الزام لگا دیا گیا؟

ماسکو(آئی این پی)روس میں اپوزیشن لیڈر الیکسی نوالنی نے تحقیقاتی ویڈیو رپورٹ میں صدر پیوٹن پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ایک اعشاریہ سینتیس ارب ڈالر مالیت کے محل کے مالک ہیں۔ صدارتی محل کے ترجمان نے الزامات کی سختی سے تردید کی ہے۔رپورٹ […]

جو بائیڈن کے لیے پہلا بڑا چیلنج، امریکا میں مسلسل دوسرے روز کورونا سے 4 ہزار اموات

واشنگٹن(آئی این پی)امریکا میں مسلسل دوسرے روزکورونا سے تقریبا 4ہزار اموات ریکارڈ کی گئی۔امریکا میں ایک روز کے دوران کورونا کے پونے دو لاکھ سے زائد نئیکیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد امریکا میں مجموعی کورونا کیسز کی تعداد ڈھائی کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔دوسری […]

لڑکی کو بلیک میل کرنے والا ملزم پکڑ لیا گیا، قانونی کارروائی کا آغاز

مکہ معظمہ (این این آئی)مکہ معظمہ کی پولیس نے لڑکی کو بلیک کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مکہ معظمہ پولیس کے ترجمان میجر محمد الغامدی نے بتایا کہ سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ایک تصویر اور خبر پر پولیس نے […]

بدتمیزی کرنے والا موقع پر برطرف ہو گا، امریکی صدر جو بائیڈن نے پالیسی دیدی

واشنگٹن(این این آئی )امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاس کے ملازمین کو واضح طور پر کہا ہے کہ اگر کسی نے اونچی آواز میں بات کی یا پھر بدتمیزی کی تو موقع پر ہی ملازمت سے برطرف کردوں گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے […]

سعودی عرب میں فائزر کی ویکسین کی آمد میں تاخیر، شیڈول پرنظرثانی، پہلی خوراک لگوانے کے خواہشمندوں کی تاریخیں آگے بڑھائی جا رہی ہیں

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں امریکا کی دوا ساز فرم فائزر کی کووِڈ19کی ویکسین کی آمد میں تاخیر ہوگئی ہے۔اس کے پیش نظرویکسین لگوانے کے لیے اپنے ناموں کا اندراج کرانے والوں کے شیڈول پرنظرثانی کی گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ صحت […]

جوبائیڈن نے صدارت سنبھالتے ہی مسلم ممالک کے شہریوں پر عائد پابندی ختم کر دی

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی صدر جوبائیڈن نے مسلم اکثریتی ممالک کے شہریوں پر پابندی کے خاتمے کے بل پر دستخط کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارت کا منصب سنبھالنتے ہی 17 احکامات پر دستخط کر دئیے ہیں۔بتایا گیا ہے کہ امریکی صدر […]

نہ کھیلوں گا، نہ کھیلنے دوں گا، ٹرمپ نےپیٹریاٹ پارٹی کے نام سے نئی جماعت بنانے پر غور شروع کر دیا، کس جماعت کا ووٹ تقسیم ہو سکتا ہے؟

واشنگٹن(این این آئی)امریکی اخبار نے بتایا ہے کہ صدر ٹرمپ ایک نئی سیاسی جماعت بنانے پر غور کر رہے ہیں جس کا مجوزہ نام پیٹریاٹ پارٹی ہے۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ کے قریبی حلقوں نے بتایاکہ کے مطابق حالیہ دنوں میں انہوں […]

جوبائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا، واشنگٹن کے حالات کیسے ہیں؟ تفصیلی خبر آگئی

واشنگٹن(پی این آئی)ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر صدارتی الیکشن کے فاتح جو بائیڈن نے امریکا کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری کے موقع پر دارالحکومت واشنگٹن میں ہائی الرٹ […]

close