امریکی ایئر لائنز کے طیاروں کے کابل جانے پر پابندی عائد کر دی گئی

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ نے افغانستان سے نکلنے والوں کے لیے نجی ایئر لائنز کے استعمال کا فیصلہ کر لیا۔پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ایئر لائنز کے طیارے کابل نہیں جائیں گے، تیسرے ملک سے مسافروں کو لفٹ […]

افغان خواتین نے آن کیمرہ بات کرنے سے انکار کر دیا

کابل(پی این آئی)افغان خواتین نے آن کیمرہ بات کرنے سے انکار کر دیا ۔افغانستان میں دکانداروں نے کہاہے کہ سمجھ نہیں آ رہی طالبان کی کیا پالیسی ہے ہم بھی کنفیوز ہیں برقعہ بیچیں یا عبایہ بیچیں، ابھی کاروبار نہیں چل رہا گاہک بہت کم […]

سپر پاور کو شکست، ایک ہفتے میں 30 ہزا ر سے زائد امریکی افغانستان سے بھاگ نکلے

کابل (پی این آئی) کابل سے سات روز کے اندر 30 ہزار سے زائد امریکی بھاگ نکلے، نئے گروہ کے کابل پر کنٹرول کے بعد امریکہ نے اب تک تقریبا 30 ہزار تین سو افراد کو فوجی اور دیگر پروازوں کے ذریعے افغانستان سے نکالا […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی شہریوں کو سیاحتی ویزے پرملک میں آنے کی اجازت دے دی‎

دبئی (پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو […]

افغان شہریوں سے دھوکہ ہو گیا، وہ سمجھے ہم امریکہ جا رہے ہیں

دبئی (پی این آئی) کابل ائر پورٹ سے امریکی فوجی طیاروں کے ذریعے نکالے جانے والے افغان شہریوں کو امریکہ نہیں لے جایا جائے گا بلکہ امریکہ کی درخواست پر متحدہ عرب امارات نے افغانستان سے نکلنے والے پانچ ہزار شہریوں کی عارضی میزبانی کی […]

اشرف غنی سمیت تمام سابق عہدیداران کیلئے عام معافی کا اعلان کر دیا گیا

کابل (پی این آئی) افغان نئی حکومت کے مرکزی رہنما خلیل الرحمان حقانی نے کہاہے کہ اب کسی سے دشمنی نہیں ہے، اشرف غنی، امراللہ صالح اور حمد اللہ محب سمیت سب کے لیے عام معافی ہے۔اشرف غنی، جرنیل اور سابقہ حکومتی عہدیداروں سمیت جو […]

جوبائیڈن انتظامیہ بری طرح ناکام ہوگئی،افغانستان میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست ہوئی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دنیا کی سب سے بڑی فوجی شکست ہوئی ہے، بائیڈن انتظامیہ بری طرح ناکام ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ری پبلکن ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ صدر بائیڈن پر […]

دنیا بھرمیں نوول کروناوائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد 21کروڑ13لاکھ64ہزار677ہوگئی

بیجنگ (شِنہوا)دنیا بھر میں نوول کروناوائرس سے شدید متاثرہ ملکوں میں مصدقہ کیسز کے حوالے سے جانز ہوپکنز یونیورسٹی کے سسٹمز سائنس وانجینئرنگ مرکز نے تازہ ترین اعدادوشمار جاری کئے ہیں جو 22 اگست کو پاکستانی وقت کے مطابق صبح 10بجے تک کے ہیں۔دنیا بھرمیں […]

پاکستانیوں کیلئے ویزہ سروس بحال، متحدہ عرب امارات جانے کے منتظر پاکستانیوں کیلئے خوشخبری

دبئی(پی این آئی)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اچھی خبر آ گئی۔ متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان، بھارت اور سری لنکا کے […]

ہم پاکستان کے ساتھ دوستی چاہتے ہیں جبکہ امراللہ صالح نفرت کرتے ہیں، ہمارا مقصد ایک نہیں، احمد مسعود کا واضح موقف آگیا

کابل (پی این آئی) طالبان کے خلاف قائم ہونے والے قومی مزاحمتی محاذ نے واضح کیا ہے کہ سابق نائب صدر اور خود ساختہ نگران صدر امراللہ صالح نئی حکومت کے خلاف ان کی مزاحمت کا حصہ نہیں ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی […]

امریکی ائیرلائنز کے طیارو ں کو کابل بھیجنے سے صاف انکار کر دیا گیا، وجہ کیا بنی؟

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ نے افغانستان سے نکلنے والوں کے لیے نجی ایئر لائنز کے استعمال کا فیصلہ کر لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پینٹاگون کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی ایئر لائنز کے طیارے کابل نہیں جائیں گے، تیسرے […]

close