افغانستان کا ایشو، ترکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی‎‎

واشنگٹن(پی این آئی ) افغانستان سے امریکا سمیت غیر ملکی افواج کے انخلاء کے بعد کابل ایئر پورٹ کی سکیورٹی کے لیے ترکی نے پاکستان سے مدد مانگ لی۔امریکی صدر جوزف بائیڈن کے ساتھ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترکی کے صدر […]

بھارتی قسم کا کورونا برطانیہ میں موت بانٹنے لگا، پابندیوں میں 19 جولائی تک توسیع کر دی گئی

لندن (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں کورونا کی بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ موت بن کر ناچنے لگا ہے،برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میںکورونا وائرس کے بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ کے باعث مزید ہزاروں اموات ہونے کا خدشہ ہے۔انہوں نے […]

نئی اسرائیلی حکومت میں پانچ طاقتورخواتین وزرا کا تعلق عرب ممالک سے نکل آیا، حیران کن تفصیلات آگئیں

تل ابیب (پی این آئی )اسرائیل میں تشکیل پانے والی نئی اتحادی حکومت میں 9 خواتین وزرا ہیں۔ یہ اسرائیل کی تاریخ میں کسی بھی کابینہ کے اندر خواتین کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ خواتین وزرا کے بارے میں تفصیلات جانیں تو یہ بات […]

انقلابی فیصلہ، مسلم خواتین کو بغیر محرم حج کے لیے درخواست دینے کی اجازت دے دی گئی

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کی وزارت حج نے جہاں ایک طرف یہ فیصلہ کیا کہ اس سال سعودی عرب مقیم 60 ہزار مسلمان شہری ہی فریضہ حج ادا کر سکیں گے، اس دوران ایک بڑا اعلان بھی کیا ہےکہ خواتین اب محرم کے […]

سعودی عرب بدل گیا، خواتین کو محرم کے بغیر بھی حج کیلئے درخواست دینے کی اجازت مل گئی

ریاض (پی این آئی)سعودی وزارت حج نے خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ خواتین اب محرم کے بغیر بھی حج کے لیے درخواست دے سکتی ہیں۔ سعودی وزارت حج کا کہنا ہے کہ رواں سال حجاج کرام کے لیے تین پیکجز کو منظور کیا […]

کچرا صاف نہ کروانے والے ٹھیکیدار کو رکن اسمبلی کے کہنے پرگٹر کی غلاظت سے نہلا دیا گیا، ویڈیو وائرل

اسلام آباد(پی این آئی)سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ٹھیکیدار کو کچھ لوگ مل کر گندے پانی سے بھری گلی میں بٹھا کر اسے غلاظت میں نہلا رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق انڈیا ٹوڈے نے یہ وا قعہ رپو رٹ کیا […]

طلاق کے بعد بل گیٹس پر مزید تنقید نئے الزامات سامنے آنے لگے، تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)اس وقت بل گیٹس پوری کوشش کر رہے ہیں کہ ان کی طلاق کی خبریں میڈیا کی شہ سرخیاں نہ بنیں لیکن اب توجہ کا مرکز مائیکل لارسن نامی شخص ہیں جو گزشتہ تین دہائی سے بل گیٹس فیملی کی دولت کا […]

شاباش پاکستانیو، دوبئی میں دو پاکستانی کارکنوں کو 50، 50 ہزار درہم کا انعام

دبئی (پی این آئی) کہتے ہیں کہ محنت کبھی ضائع نہیں جاتی اور اس کا پھل انسان کو جلد یا بدیر مل کر ہی رہتا ہے۔ دبئی میں مقیم دو پاکستانی کارکنوں کو ان کی کمنی کے ملاک نے 50، 50 ہزار درہم بطور بونس […]

نیتن یاہو کو اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑ گئے

مقبوضہ یروشلم(پی این آئی)سابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا ظلم و بربریت پر مشتمل بارہ سالہ اقتدار ختم ہوگیا ہے۔ نئی اسرائیلی حکومت نے واضح اکثریت سے فتح حاصل کرلی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے گزشتہ ہفتے ملک […]

عازمین حج کیلئے بڑی خبر آگئی، رجسٹریشن کا طریقہ کار بتا دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے بتایا ہے کہ رواں سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لئے عازمین حج کی رجسٹریشن کے خواہشمند شہریوں اورمملکت میں مقیم مسلمانوں کے لیے الیکٹرانک پورٹل لانچ کیا جائے گیا ہے جس کے […]

عازمین حج کی رہائش کیلئے انتظامات، مشاعر مقدسہ ٹرین نہیں چلے گی

ریاض (آئی ا ین پی ) سعودی وزارت حج کی جانب سے اس سال داخلی عازمین حج کے لیے تین زمرے مقرر کی گئی ہیں۔ پہلی کیٹگری میں آنے والے منی کی عمارتوں میں رہیں گے جبکہ دوسری اور تیسری کیٹگری کے عازمین خیموں میں […]