دبئی (آئی این پی)دبئی کے ولی عہد شیخ حمدان بن محمد سے دبئی کے علاقے القوز میں شاہراہ پر پڑے سیمنٹ کے 2 بلاک ہٹا نے والے بہادر پاکستانی شہری عبدالغفور کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے عبدالغفور کا شکریہ اداکرتے ہوئے ان کو […]
کابل(پی این آئی) افغان دارالحکومت کابل کے مدرسے میں خودکش دھماکا ہوا ہے۔جس کے نتیجے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر رحیم اللہ حقانی جاں بحق ہوگئے۔افغان حکام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ خودکش دھماکے میں افغان مدارس کے ڈائریکٹر شیخ رحیم اللہ […]
فلوریڈا (پی این آئی) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گھر پر محکمۂ انصاف اور ایف بی آئی نے چھاپہ مار کر دستاویزات قبضے میں لی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاری کردہ بیان میں تصدیق کی ہے کہ […]
نئی دہلی(پی این آئی) پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں نے پاکستان سمیت دنیا کے مخلتف ممالک میں عوام کوپریشانی میں مبتلا کررکھا ہے۔ عوام کوریلیف فراہم کرنے کیلئے آئے روز حکومت کی جانب سے کوئی منفرد اعلان سامنے آتا ہے۔اسی تناظر میں بھارت کی ریاست راجستھان […]
کابل(پی این آئی) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور 22 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا کابل کے مصروف تجارتی علاقے میں ہوا جس میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جب […]
کابل(پی این آئی) زوردار بم دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق، ویڈیو بھی جاری۔۔ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بم دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق دھماکے کی ذمہ داری شدت پسند تنظیم […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ گارنٹی دیتا ہوں کےپی، پنجاب اسمبلی تحلیل کریں تو قومی اسمبلی تحلیل کر دیں گے۔ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے راناثنا نے کہا کہ پی ٹی آئی آج کےپی اور پنجاب […]
ریاض(پی این آئی)وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ مدینہ میں مسجد نبوی ﷺکی بے حرمتی کرنے والے پاکستانیوں کو سزا سنا دی گئی۔ سعودی عرب کی عدالت میں 6 پاکستانیوں پر حرم مدینہ میں توہین کا جرم ثابت ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان میں […]
کابل (پی این آئی)کابل میں ایک گھر پر امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ سربراہ ایمن الظواہری ہلاک ہو گئے ہیں لیکن وہ مکان جس میں القاعدہ سربراہ رہائش پذیر تھا اس سے قبل کس کے زیر استعمال رہا ؟ اس حوالے سے ایک دعویٰ سامنے […]
مکہ مکرمہ (پی این آئی) مسلمانان عالم کے لیے حجاز مقدس سے بڑی خوشخبری آئی ہے کہ خانہ کعبہ کے اطراف سے ڈھائی سال بعد حفاظتی رکاوٹیں ہٹادی گئی ہیں اور اب زائرین حجر اسود کو بوسہ دے سکیں گے اور مقام ملتزم (خانہ کعبہ […]
ماسکو(پی این آئی)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق معاہدہ جوہری عدم پھیلاؤ کانفرنس کے شرکاء کو لکھے گئے خط میں پیوٹن […]