ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کے لیے ایک نیا ملٹی انٹری ویزا دینے کی منظوری دے دی ، یہ ویزا پانچ سال کیلئے جاری کیا جائے گا۔اس ویزا کیلئے کسی کمپنی، ضامن اور میزبان کی طرف سے پیشگی […]
ٹورنٹو (پی این آئی) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پنجاب میں سکھوں کی الگ ریاست خالصتان کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ہزاروں سکھوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ووٹنگ کے آغاز سے اب تک 40 ہزار سے زائد ووٹر […]
اسلام آباد (آئی این پی )بھارت نے پاکستانی زائرین کو حضرت مجدد الف ثانی کے عرس میں شرکت سے محروم کر دیا،تاریخ میں پہلی بار زائرین کے ہمراہ منتظمین کو ویزہ جاری نہیں کیا گیا ،تمام زائرین کی بھارت میں انفرادی پولیس ویری فکیشن بھی […]
ٹورنٹو (آئی این پی )کینیڈا نے خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی بھارتی درخواست مسترد کردی۔کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں اور ٹورنٹو میں خالصتان ریفرنڈم ہوا۔ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنے کیلئے طویل قطاریں لگ گئیں اور اس حوالے سے سکھ کمیونٹی میں زبردست […]
لجبلجانہ(پی این آئی) وسطی یورپ کے ملک سلووینیا میں اُس وقت عجیب وغریب صورت حال پیدا ہو گئی جب شناخت کی غلطی کے باعث ایک خاندان کسی اور کی میت کو دفن کرنے کے بعد سوگ مناتا رہا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق […]
بیجنگ (پی این آئی) 42 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی، 600افراد ہلاک۔۔۔ چین میں نائن الیون کے بعد بڑا سانحہ پیش آیا ہے، چین میں دنیا کی چوتھی بلند ترین عمارت سکائی سکریپر میں گزشتہ روز آگ لگ گئی، یہ عمارت 42 منزلہ ہے، آگ […]
تائی پے سٹی (پی این آئی) تائیوان کے کم آبادی والے جنوب مشرقی حصے میں 6.8 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ، یہ وارننگ امریکی سونامی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری کی گئی ہے، زلزلے کی گہرائی […]
ٹوکیو(پی این آئی)جاپان میں طاقتور سمندری طوفان ”نانماڈول“ خطے کی جانب بڑھنے کے پیش نظر حکام نے 40 لاکھ سے زائد شہریوں سے انخلا کی اپیل کی ہے جبکہ ہزاروں لوگ پناہ گاہوں میں منتقل ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں. جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے […]
اسلام آباد(پی این آئی )آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے مزید 30 لاکھ ڈالرز امداد کا اعلان کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ ماہ آسٹریلیا کی جانب سے پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے 20 لاکھ ڈالرز کی امداد کا […]
اسلام آباد(پی این آئی)عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں بیماریوں اور اموات کا سخت خطرہ لا حق ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں بیماریوں اور اموات کی صورت میں […]
اسلام آباد(پی این آئی )کولوراڈو میں دو طیارے میں فضا میں ٹکرانے سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔امریکی ریاست کولوراڈو میں دو چھوٹے طیارے فضا میں میں ٹکرا گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں 3 افراد ہلاک ہوگئے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق […]