ٹیکساس(آئی این پی)امریکی ریاست ٹیکساس میں دوسری عالمی جنگ کی یاد میں منعقدہ ائیر شو کے دوران ہوا بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری عالمی جنگ کے زمانے کے دو طیارے ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر […]
استنبول (پی این آئی) ترکیہ کے شہر استنبول میں زوردار دھماکےکے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق دھماکہ استنبول کے تقسیم اسکوائر میں ہوا، دھماکہ مبینہ طورپر خود کش تھا تاہم اس کی تصدیق نہیں کی گئی اور […]
واشنگٹن(آئی این پی)امریکا کے اسسٹنٹ سیکرٹری آف اسٹیٹ ڈونلڈ لو نے کہا ہے کہ کشمیر سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے اپنے انٹرویو میں ڈونلڈ لو نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان براہ راست مذاکرات […]
واشنگٹن(آئی این پی) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل میں مضمون شائع ہوا ہے جس میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق مضمون نگار نے لکھا کہ اب امریکا اور […]
ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے کہا ہے کہ اگر ہم خام تیل کی برآمد بند کردیں تو دو سے تین ہفتے کے اندر پوری دنیا متاثر ہونا شروع ہوجائے گی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا کہ […]
مگادی (پی این آئی) اینکر ارشد شریف کے قتل کیس کے بعد کینیا کے علاقے مگادی میں قائم شوٹنگ سائٹ پر تمام سرگرمیاں بند کردی گئی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ ایموڈمپ پر عملے کے چند افراد رہ گئے ہیں جبکہ سائٹ کو تحقیقات کیلئے […]
ماسکو (پی این آئی) عالمی سطح پر ہونے والی بعض پیش رفت انتہائی دلچسپ ہوتی ہیں ۔ اسی طرح کی ایک پیش رفت میں روس نے 200 امریکی شہریوں کے لیے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے جن میں امریکی صدر جو […]
منامہ(آئی این پی)بحرین ائیر شو میں جے ایف 17لڑاکا طیارہ توجہ کا مرکز بن گیا ، سربراہ پاک فضائیہ نے میگا ایونٹ میں عمدہ شو پیش کرنے پر پاک فضائیہ کی ٹیم کی تعریف کی،نجی ٹی وی کے مطابق پاک فضائیہ کے ترجمان کی جانب […]
نکورا لوفا (پی این آئی) ٹونگا کے قریب سمندر میں سات اعشاریہ نو کی شدت کا زلزلہ آیا، جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔ زلزلہ 10 کلومیٹر گہرائی میں آیا، جو بحر الکاہل کے جزیرہ نما ملک کے شمال مشرق میں […]
ریاض ( پی این آئی) سعودی عرب کے وزٹ ویزا کی تجدید کیلئے ہیلتھ انشورنس کوریج لازمی قرار دے دی گئی۔ سعودی گزٹ کے مطابق سعودی عرب کی ہیلتھ انشورنس کونسل نے کہا ہے کہ وزٹ ویزوں کی تجدید کے لیے نئے ہیلتھ انشورنس پریمیم […]
بیجنگ (پی این آئی) عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنی فوج کو جنگ کے لیے تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے، انہوں نے کہا کہ چین کی قومی سلامتی کو عدم استحکام اور غیر یقینی صورتحال کا سامنا ہے۔بیجنگ میں […]