ماسکو (پی این آئی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے روس کو “توڑنے” کی کوشش کرنے پر مغرب کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ یوکرین میں ان کے حملے کا مقصد “روسی عوام کو متحد کرنا” ہے۔ پیوٹن نے “تاریخی روس” کا […]
نئی (پی این آئی) بھارت میں حزب اختلاف کی جماعت کانگریس کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ نئی دہلی پہنچ گئی ہے، کانگریس کے رہنماء راہول گاندھی نے دہلی پہنچ کر حضرت خواجہ نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری دی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھارت […]
جوہانسبرگ (پی این آئی) خوفناک دھماکہ، ہلاکتیں ہی ہلاکتیں ہوگئیں۔۔ جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں گیس ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی جس کی زد میں آکر 8 افراد ہلاک ہو گئے ۔ گیس ٹینکر میں دھماکہ اس قدر شدید […]
بھوجپور (پی این آئی) بھارتی ریاست بہار کے علاقے بھوجپور کے چاندی گاؤں میں پولیس نے 5 نوجوانوں کو پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعی اس وقت پیش آیا جب نوجوانوں کا ایک گروپ […]
پیرس(پی این آئی)فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مرکزی علاقے میں واقع کرد ثقافتی سینٹر اور حجام کی دکان میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں تین افراد ہلاک جبکہ تین شدید زخمی ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق جمعے […]
ماسکو (پی این آئی) روسی وزیر دفاع نے اعلان کیا ہے کہ فوج کی افردی قوت 10 لاکھ سے بڑھا کر 15 لاکھ کی جائے گی۔ روسی صدر پیوٹن کی زیر صدارت ماسکو میں ہونے والے اہم اجلاس میں وزیر دفاع سرگئی شوئیگو نے کہا […]
کابل (پی این آئی) افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغان وزارت اعلیٰ تعلیم نے طالبات کی اعلیٰ تعلیم کی معطلی کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔ افغان میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کابل […]
ریاض (پی این آئی )سعودی وزارت حج و عمرہ نے سستے اور آسان طریقہ کار پر مبنی عمرہ ویزا کے نئے طریقہ کا اعلان کردیا۔ یہ نیا طریقہ پرسنل وزٹ ویزا کا ہے۔ اس طریقہ کے تحت تمام سعودی شہریوں کے لیے ممکن ہے کہ […]
واشنگٹن(پی این آئی)امریکی شہریت حاصل کرنے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر آگئی۔۔ امریکا کی شہریت لینے کے امتحان کا طریقہ تبدیل کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکا کی شہریت لینے کا ٹیسٹ اب ملٹی پل چوائس کی بنیاد پر ہوگا، شہریت لینے کے خواہشمندوں […]
بیجنگ (پی این آئی) چین کی پیپلز لبریشن آرمی کے ترجمان نے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ سرحد پر موجود فوجیوں کو قابو میں رکھے اور امن برقرار رکھنے کی غرض سے چین کے ساتھ تعاون کرے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق […]
جدہ(پی این آئی)سعودی عرب کے شہر جدہ میں آج شدید بارشوں کی وجہ سے اسکول اور یونیورسٹیاں بند رہیں۔وزارت تعلیم نے اتوار کو اعلان کیا تھا کہ جدہ، رابیغ اور خلیس کے اسکولوں میں فزیکل کلاسز معطل رہیں گی۔ سعودی عرب […]