کابل (پی این آئی) کابل میں نئی حکومت کے داخلے کے بعد غیر یقینی صورتحال کے باعث بند کابل ایئرپورٹ کو سویلین ایئر ٹریفک کیلئے کھول دیا گیاہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی دفاعی فورس سینٹ کام نے بتایاکہ کابل میں حامد کرزئی ایئرپورٹ محفوظ ہے، کابل […]
لندن (پی این آئی)مجھے خبر ملی ہے کہ افغان لڑکیوں کویونیورسٹیوں اورخاتون کارکنوں کودفاتر سے واپس بھیج دیا گیا، افغان بچیاں آج پھر سے اسی مقام پر ہیں جس مقام پر کبھی میں تھی، ملالہ یوسف زئی کاافغان خواتین سے متعلق خدشات کا اظہار۔ تفصیلات […]
کابل (پی این آئی) نئی حکومت کے کنٹرول کے تیسرے روز افغان دارالحکومت کابل میں معمولاتِ زندگی بحال ہوگئے اور مارکیٹیں بھی کھل گئیں۔ کابل کے بازاروں میں لوگوں کی خرید و فروخت کا سلسلہ جاری رہا ، دکان داروں نے صورتِ حال کو اطمینان […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کابل سے فرار کے وقت بڑی مقدار میں نقد رقم اپنے ساتھ لے گئے تھے جس کی مالیت کے بارے میں بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔بین الاقومی ادارے سے منسلک صحافی کاوون خاموش نے تاجکستان […]
دوشنبے (پی این آئی) تاجکستان میں افغانستان کے سفارتخانے نے انٹرپول سے درخواست کی ہے کہ وہ سابق صدر اشرف غنی، سابق مشیر قومی سلامتی حمداللہ محب اور اشرف غنی کے سابق چیف ایڈوائزر فضل محمود کو عوامی پیسہ چوری کرنے کے جرم میں گرفتار […]
واشنگٹن (پی این آئی ) افغانستان سے امریکی افواج کے انخلاکے بعد کیے گئے سروے میں جوبائیڈن کی مقبولیت کم ترین سطح پر آگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی جانب سے کیے گئے سروے میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان میں امریکی صدر […]
کراچی(پی این آئی) دنیا کے سب سے زیادہ جاہل ترین 10 ممالک کے اقوام کی فہرست جاری کردی گئی جس کے مطابق جاہل ترین ممالک میں بھارت کا پہلا نمبر ہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ سروے میں یہ فہرست جاری کی گئی […]
تاجکستان(پی این آئی)افغان سفارتخانے نے اشرف غنی کی جگہ امر اللہ صالح کی تصویر لگادی، گزشتہ روز امر اللہ صالح نے ملک کے نگران صدر ہونے کا دعویٰ کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق تاجکستان میں قائم افغانستان کے سفارتخانے سے سابق صدر اشرف غنی کی […]
کابل (پی این آئی) افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی کے بھائی حشمت غنی احمد زئی نے سابق نائب صدر امراللہ صالح کو سوشل میڈیا کا سیاستدان قرار دے دیا۔اپنے ایک بیان میں حشمت غنی نے کہا کہ امراللہ صالح کے پاس لڑنے کیلئے دو […]
کابل (پی این آئی )اشرف غنی اس وقت کہاں ہیں؟ بھائی حشمت غنی نے خاموشی توڑ دی۔۔۔ کابل پر قبضے کے بعد اشرف غنی ملک سے فرار ہو گئے تھے اور ابھی تک کسی کو نہیں پتا کہ وہ کہاں ہیں تاہم غیر ملکی میڈیاکا […]
واشنگٹن (آن لائن) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ کو کبھی اتنی شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر جوبائیڈن پر تنقید کرتے ہوئے کہا […]