مسجد نبویﷺ میں دوسال بعد کونسی پابندی ختم کر دی گئی؟ مسلمانوں کیلئے خوشخبری

مدینہ منورہ(پی این آئی)مسجد نبوی میں دوسال بعد کونسی پابندی ختم کر دی گئی؟ مسلمانوں کیلئے خوشخبری۔۔۔ مدینہ منورہ میں قائم مسجد نبوی ﷺ میں رواں برس رمضان میں اجتماعی افطاری کی اجازت دے دی گئی۔کورونا کے باعث مسجد نبوی ﷺ میں دو سال سے […]

چینی عدالت نے رشوت لینے والے سرکاری افسر کو سزائے موت سنادی

بیجنگ (پی این آئی)چینی عدالت نے رشوت خوری کا الزام ثابت ہونے پر سرکاری افسر کو سزائے موت سنا دی ۔ چینی خبر رساں ادارے پیپلز ڈیلی چائنہ نے ٹویٹر پر ڈسپلنری انسپکٹر ڈونگ ہانگ کی عدالت میں کھینچی گئی تصویر شیئر کی گئی جس […]

احتجاج شدت اختیار کر گیا، کینیڈین وزیراعظم خفیہ مقام پر منتقل ۔۔تہلکہ خیز دعویٰ

ٹورانٹو(پی این آئی)امریکہ اور کینیڈا کی سرحد سے گزرنے والے ٹرک ڈرائیورز کے لیے ویکسین لازمی قرار دینے کے خلاف احتجاج کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اپنے خاندان سمیت دارالحکومت میں واقع اپنا گھر چھوڑ کر خفیہ مقام پر منتقل ہو گئے ہیں۔اخبار […]

بیجنگ سے نیویارک کا سفر صرف ایک گھنٹے میں طے چین کے اعلان پرپوری دنیا دنگ رہ گئی

بیجنگ(پی این آئی)چین کی ایک کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایک ایسے پروں والے راکٹ پر کام کررہی ہے جو مسافروں کو لے کر صرف ایک گھنٹے میں بیجنگ سے نیویارک تک پہنچ جائے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اسے چینی کمپنی اسپیس ٹرانسپورٹیشن نے […]

اسلام فوبیا ناقابل قبول ہے ، اس نفرت کو ختم کرنے کیلئے کمیونٹیزکو محفوظ بنانے کی ضرورت ہے ، روسی صدر کے بعد کینیڈا کے وزیراعظم بھی اسلام فوبیاکیخلاف بول پڑے

اسلام آباد (پی این آئی )کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو بھی اسلامو فوبیا کیخلاف بیان دے دیا ۔ تفصیلات کے روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے بعد کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ’’ ہمیں نفرت کو ختم کر کے کینیڈا میں […]

نیوزی لینڈ کے انکار کے بعد خاتون رپورٹر نے مدد کیلئے افغان تالبان سے رجوع کرلیا

ویلنگٹن (پی این آئی)نیوزی لینڈ کی حاملہ صحافی نے کہا ہے کہ ان کے اپنے ملک کی جانب سے کورونا وائرس کی پابندیوں کے باعث ان کو ملک واپس آنے سے روکنے کے بعد وہ افغانستان میں پھنسی ہوئی ہیں اور انہوں نے مدد کے […]

چینی سائنسدانوں نے کرونا کی سب سےخطرناک قسم’’ نیوکوو ‘‘پھیلنے کا خدشہ ظاہر کر دیا ، موجودہ کرونا ویکسین اس کے آگے بے کار قرار

اسلام آباد(پی این آئی)چین کے سائنسدانوں نے عالمی وبا کورونا وائرس کی ایسی قسم سے خبردار کیا ہے جس کے پھیلنے اور اس سے ہونے والی اموات کی شرح خطرناک حد سے زیادہ ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کورونا کی […]

امریکا اور چین میں تصادم کا خطرہ، چینی سفیر نے ہی خدشہ ظاہر کر دیا

واشنگٹن (پی این آئی)امریکہ میں چین کے سفیر کن گینگ نے کہا ہے کہ تائیوان کی حیثیت سے متعلق مسئلے پر چین اور امریکہ میں تصادم کا خطرہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے تائیوان کو آزادی حاصل کرنے کے لیے ابھارا […]

عمرہ زائرین کیلئے شاندار سہولت متعارف کروا دی گئی، بڑی خوشخبری

ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت نے عمرہ زائرین کو ایپ کے ذریعے ہوٹل کا کمرہ بک کرانے اور ٹرانسپورٹ سمیت کئی سہولیات دے دیں ۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزارت حج و عمرہ نے اعتمرنا ایپ کے ذریعے ہوٹل میں کمرہ بک کرانے اور زیارات مقدسہ […]

کورونا کیسز میں ہوشربا اضافہ، امریکا نے بھی 16ممالک پر پابندیاں لگا دیں

نیویارک (پی این آئی )دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سےنئی نئی پابندیاں متعارف کرائی جارہی ہیں،امریکہ نےبھی 16 ممالک کو کورونا کے باعث خطرناک قرار دیتے ہوئے سیاحت پر پابندی لگا دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی مرکز برائے تحفظ وانسداد امراض […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔عالمی منڈی میں خام تیل او رگیس کی قیمتوں میں اضافے کا رحجان جاری جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دوران ٹریڈنگ برینٹ خام تیل […]

close