جاپان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر زیر زمین بتائی گئی ہے، خبرایجنسی کے مطابق زلزلے کے جھٹکوں کے باعث کئی شہروں میں عمارتیں ہل […]
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں سکول کی عمارت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد چھتیس ہوگئی،ملبے ہٹانے کا کام ساتویں روز بھی جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق 27طلبہ اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کی تلاش جاری ہے،حکام کے مطابق زندہ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطینی گروپ حماس کو سخت دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ انہیں اپنے 20 نکاتی غزہ منصوبے کا جواب دینے کے لیے اتوار کو شام 6 بجے (واشنگٹن ڈی سی کے وقت کے مطابق 22:00 GMT) تک کا وقت […]
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کو فوری طور پر غزہ پر بمباری روکنے کا حکم دے دیا ہے۔ حماس کے تازہ بیان کے بعد جاری اپنے ویڈیو پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ “یہ ایک بڑا دن ہے، ہم دیکھیں گے کہ […]
پاکستان قونصلیٹ دبئی نے متحدہ عرب امارات میں کام کرنے والے پاکستانی محنت کشوں کے لیے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں لیبر قوانین کے مطابق ان کے حقوق اور فرائض کی وضاحت کی گئی ہے۔ ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ ملازمت صرف […]
امریکی صدر ٹرمپ نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کو غزہ جنگ بندی معاہدہ قبول کرنے کے لیے ڈیڈ لائن دے دی۔ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ حماس کے پاس معاہدے پر دستخط کرنے کے لیے اتوار کی شام 6 بجے تک کا وقت ہے۔ٹرمپ نے […]
اسرائیل کی غیر قانونی ناکہ بندی کے خلاف آواز بلند کرنے کے لیے 100 کارکنوں پر مشتمل ایک اور فلوٹیلا نے غزہ کا رخ کرلیا۔ فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے مطابق “کونسائنس” نامی کشتی بدھ کے روز اٹلی سے روانہ ہوئی، جس پر تقریباً 100 کارکن […]
عالمی توجہ کا مرکز بننے والے “گلوبل صمود فلوٹیلا” میں شامل ترک کپتان نے تاریخ رقم کر دی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، ترکیہ سے تعلق رکھنے والے کپتان کی قیادت میں چلنے والا یونانی جہاز “مکینو” اسرائیلی ناکہ بندی کو چکمہ دے کر غزہ کے […]
ترکیہ کے شہر استنبول میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ترک ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق، زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی، جبکہ اس کے جھٹکے سے عمارتیں لرز اٹھیں۔ […]
لندن: برطانیہ نے موٹاپے کی بڑھتی شرح پر قابو پانے کے لیے غیر صحت مند کھانے پینے کی اشیا پر دی جانے والی ’بائے ون گیٹ ون فری‘ اور دیگر پروموشنل ڈیلز پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اب سپر مارکیٹس، […]
انڈونیشیا کے مشرقی علاقے مالوکو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت ریکٹر اسکیل پر چھ اعشاریہ ایک ریکارڈ کی گئی، تاہم زلزلے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی ایک سو تریسٹھ کلومیٹر ریکارڈ […]