پاکستان آہستہ آہستہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے،اسرائیلی اخبار کا دعویٰ

یروشلم(آئی این پی)اسرائیل سے شائع ہونے والے اخبار نے خیال ظاہر کیا ہے کہ پاکستان آہستہ آہستہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی طرف بڑھ رہا ہے مگر پاکستان کے اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نا کرنے کا فیصلہ طالبان کریں گے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی […]

امریکہ میں اہم شخصیت کا انتقال

واشنگٹن(آئی این پی)عراق جنگ کے مرکزی کردار اور سابق امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمزفیلڈ انتقال کرگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی وزیر دفاع ڈونلڈ رمز فیلڈ 88سال کی عمر میں انتقال کرگئے، سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ڈونلڈ رمز فیلڈ کے اہل خانہ نے […]

حرمین شریفین انتظامیہ نے اس سال حج کا نیا آپریشنل پلان جاری کر دیا

جدہ (پی این آئی) رواں سال کے دوران حج کے انتظامات کے حوالے سے حرمین شریفین انتظامیہ پوری طرح متحرک ہے۔حرمین شریف کی انتظامیہ نے رواں سال حج کے لیے آپریشنل پلان جاری کردیا ہے ۔حرمین انتظامیہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وقوف عرفہ […]

اقوام متحدہ کا امریکہ سے ایران پر پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ

نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ نے امریکہ سے ایران پر عائد کردہ پابندیاں ہٹانے کا مطالبہ کر دیا۔عالمی میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ جوہری پروگرام پر کام روکنے کے بعد ایران پر عائد […]

طالبان کارروائیاں بند کریں ورنہ فضائی حملوں کیلیے تیار رہیں، امریکی کمانڈر کی دھمکی

کابل(آئی این پی)نیٹو کمانڈر جنرل اسکاٹ ملر نے طالبان کو افغانستان میں علاقوں پر بزور طاقت قبضے پر تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پر تشدد کارروائیوں کا سلسلہ بند نہیں کیا تو فضائی حملوں کے لیے تیار رہیں۔عالمی میڈیا کے مطابق افغانستان میں […]

بھارتی حکومت اور ٹوئٹر کے مابین تنازع مزید شدت اختیار کرگیا

واشنگٹن ( آ ئی این پی ) بھارتی حکومت اور ٹوئٹر کے مابین تنازع مزید شدت اختیار کرگیا، ایک ماہ کے دوران ٹوئٹر پر دوسرا مقدمہ درج کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق بھارت کے نقشے میں کشمیر اور لداخ کو شامل نہ کرنے پر ٹوئٹر […]

بین الاقوامی پروازیں 31 جولائی تک معطل رکھنے کا فیصلہ

نئی دہلی(شِنہوا)بھارت آنے اور جانے والی بین الاقوامی تجارتی پروازیں 31 جولائی تک بدستور معطل رہیں گی۔ملک میں شہری ہوابازی کے نگران ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل برائے شہری ہوابازی(ڈی جی سی اے) کی جانب سے بدھ کے روز جاری کیے جانیوالے ایک سرکلر کے مطابق ڈی […]

کینیڈا میں گرمی کا 126 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا سینکڑوں افراد ہلاک

اسلام آباد(پی این آئی)سرد ترین کینیڈا میں قیامت خیز گرمی سے نظام زندگی مفلوج ہو کر رہ گیا ۔ غیر معمولی گرمی کے باعث اب تک سیکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اچانک اور غیرمعمولی گرمی سے کینیڈا کے صوبے برٹش […]

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ، متحدہ عرب امارات کیلئے فلائٹس 7 جولائی سے شروع ۔۔۔ ، ایمریٹس ایئرلائنز کا اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان سے دبئی کیلئے پروازیں ممکنہ طور پر سات جولائی سے شروع ہو سکتیں ہیں۔ ایئرمیٹس ایئرلائن نے اعلان کر دیا۔ تاہم یہ بات خارج ازمکان نہیں کہ اگر کرونا وائرس کی صورت حال میں بہتری نہ آئی تو اس شیڈول […]

اقامہ اور لیبر قوانین کی خلاف ورزی، 2 لاکھ 74 ہزار سے زائد گرفتار

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ نے اقامہ و لیبر اور سرحدی قوانین کی خلاف ورزی پر کارروائی کی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق محکمے نے کہا ہے کہ مذکورہ کارروائیاں دو لاکھ 74 ہزار 849 افراد کے خلاف گذشتہ […]

سعودی عرب نے حج اور عمرہ نظام کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی ) سعودی عرب نے حج اور عمرہ نظام کے حوالے سے بڑا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت اب عمرہ اور حج کرنے والوں کے لیے مستقل جداگانہ نظام قائم کیا جائے گا۔ سعودی نائب وزیر حج وعمرہ ڈاکٹرعبدالفتاح مشاط نے […]

close