افغانستان سے امریکی فوج کا مکمل انخلا نہیں ہو گا؟پینٹا گون نے یوٹرن لے لیا، نیا بیان جاری

واشنگٹن (آئی این پی )ترجمان پینٹاگون جان کربی نے کہاہے کہ افغانستان سے انخلا کے بعد امریکی فوج کی مختصر تعداد وہاں رہے گی۔ہفتہ کو واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران جان کربی نے کہا کہ صدربائیڈن کی ہدایات کے مطابق افغانستان سے محفوظ انخلاجاری […]

مکہ اور مدینہ میں ریکارڈ گرمی درجہ حرارت 52 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب میں بے انتہا گرمی پڑنا شروع ہو گئی، عرب میڈیا کے مطابق کل جمعہ کے روز بھی سعودیہ کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت نئی انتہا کو پہنچ گیا تھا۔ کل النعیریہ کے علاقے میں 52 ڈگری سینٹی گریڈ […]

کینیڈا، گھر میں آتشزدگی، پاکستانی نژاد خاندان کے 5 بچوں سمیت7 افراد جھلس کر جاں بحق

ٹورنٹو (پی این آئی) کینیڈا کے شہر کیلیگری کے نواح میں صبح سویرے گھر میں لگنے والی آگ پر بروقت قابو نہ پایا جا سکا، جس کے باعث پاکستانی نژاد فیملی کے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص اور 4 […]

سعودی حکومت کا مسجد اقصی کا انتظام سنبھالنے کا امکان

ریاض(آئی این پی)سعودی حکومت کی جانب سے قبلہ اول مسجد اقصی کا انتظام سنبھالنے کا امکان ہے،اسرائیلی وزیرخارجہ کے دورہ امارات میں پیش رفت ہوئی ہے اور نئی اسرائیلی حکومت مسجد اقصی کی انتظامی کونسل بنانے کیلئے راضی ہوگئی، نجی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ […]

امریکا بھی چینی میزائلوں کی زد میں؟ امریکی تھنک ٹینک کے دعوے نے دنیا بھر میں ہلچل مچا دی

واشنگٹن(پی این آئی) سیٹلائٹ سے حاصل کردہ تصاویر کے ذریعے ایک امریکی تھنک ٹینک نے چین کے متعلق ایسا انکشاف کر ڈالا ہے کہ امریکی حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے مطابق کیلیفورنیا کے اس تھنک ٹینک ”دی جیمز مارٹن […]

مسجد اقصیٰ کا انتظام کس اسلامی ملک کو ملنے جا رہا ہے؟ عالم اسلام کیلئے بڑی خوشخبری

ریاض(پی این آئی ) مسجد اقصی کا انتظام سعودی حکومت کو ملنے کا امکان ہے۔اسرائیل کے وزیر خارجہ یائرلیپڈ کے دورہ متحدہ عرب امارات کے دوران اس حوالے سے پیش رفت سامنے آئی ہے۔ یائر لیپڈ چند روز قبل متحدہ عرب امارات میں اپنے سفارتخانے […]

کینیڈا میں قیامت خیز گرمی، اموات کی تعداد500 کے قریب پہنچ گئی

اسلام آباد (پی این آئی )کینیڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ ملک میں ریکارڈ توڑ گرمی کی لہر کے دوران سینکڑوں اموات کی ملنے والی اطلاعات میں سے زیادہ تر اموات گرمی کے باعث ہونے کا شبہ ہے۔کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں ہی […]

کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کے قیام کی صد سالہ سالگرہ پر غیرملکی رہنماوں کے مبارکبادی پیغامات

بیجنگ(شِنہوا) کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ(سی پی سی) کے قیام کی 100 ویں سالگرہ کے موقع پر غیر ملکی سیاسی جماعتوں اور حکومتوں کے رہنماں نے مبارکباد پیش کی ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ یا کمیونسٹ پارٹی آف […]

ہیٹ ویو سے مزید 69 افراد ہلاک، تعداد 486 ہو گئی

اوٹاوا(آن لائن)کینیڈا کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرارہے، برٹش کولمبیا میں ہیٹ ویو سے مزید 69افراد ہلاک ہوگئے ،جس کے بعد ہلاکتیں 486 ہوگئیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت برقرار ہے، ہیٹ ویو نے […]

یورپی یونین نے سفری پابندیاں نرم کر دیں

برسلز (آن لائن)یورپی یونین کے رکن ملکوں میں کووڈ ویکسین سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے والے افراد کے لیے سفری پابندیاں نرم کر دی گئی ہیں۔ جس کا اطلاق گذشتہ روز سے ہوا ہے ۔ یورپی یونین کا ’کیو ایر کوڈ‘ ویکسین لگوانے کے بعد ڈیجیٹل صورت […]

close