ممکن ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں، یوکرین کے صدر کا ویڈیو پیغام

اسلام آباد (پی این آئی)یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی رہنماؤں کے نام اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ممکن ہے آپ مجھے آخری بار زندہ دیکھ رہے ہوں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کہتے ہیں کہ روسی فوج آج […]

یوکرین میں ناقابل یقین مناظر، سابق یوکرینی صدر بندوق لے کر سڑک پر نکل آئے، ہم خود وطن کا دفاع کریں گے

کیف (پی این آئی) بیرون ملک سے کوئی امداد ملنے سے مایوس ہو کر یوکرین کے شہری خود ہی اپنے ملک کے دفاع کے لیے کمر بستہ ہو گئے ہیں۔ اس حوالے سے بعض ناقابل یقین مناظر دیکھنے میں آ رہے ہیں۔ روسی فوج کے […]

یوکرینی صدرکس طر ح ایک کامیڈین سے صدارت کے عظیم عہدے تک پہنچے؟ یوکرینی صدر سے متعلق حیران کن تفصیلات

کیف (پی این آئی)یوکرین کو اس وقت روس کے حملے کا سامنا ہے اور گزشتہ روز شروع ہونے والی جنگ تیزی سے آگے بڑھتے ہوئے شدت پکڑتی جارہی ہے جبکہ روس کو بین الاقوامی دنیا کی جانب سے پابندیوں کا بھی سامنا کرنا پڑ رہاہے […]

روسی صدر پیوٹن نے یوکرینی فوج کو اقتدار پر قبضے کا مشورہ دیدیا

ماسکو (پی این آئی) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین کی فوج سے کہا ہے کہ وہ معاملات کو اپنے ہاتھوں میں لیتے ہوئے ولادی میر زیلنسکی کی حکومت کو چلتا کرے۔روس کی سیکیورٹی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے پیوٹن نے کہا ” […]

جنگ کا پانسا پلٹ گیا، 2800روسی فوجی ہلاک، 80ٹینک، 10لڑاکا طیارے، 7ہیلی کاپٹرز اور سینکڑوں فوجی گاڑیاں تباہ ۔۔یوکرین کا بڑا دعویٰ

کیف (پی این آئی) یوکرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے دو روزہ جنگ کے دوران روس کو بھاری نقصان پہنچایا ہے۔کیف پوسٹ کے مطابق یوکرین کی نائب وزیر دفاع حنا ملیار نے اپنے بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ روز کے حملے […]

ایک دن میں 6روسی طیارے تباہ کرنیوالے یوکرینی پائلٹ کو کیا لقب مل گیا؟ بہادری کی مثال قائم کر دی

کیف (پی این آئی) روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کا دوسرا روز ہے۔ ایسے میں دونوں ملک اپنی اپنی کامیابیوں کے دعوے کر رہے ہیں۔ یوکرینی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے ایک پائلٹ نے ایک ہی دن میں روس کے […]

یوکرین کے مشہور ایٹمی پلانٹ پر بھی روس نے قبضہ کر لیا، یورپ اور امریکا بھر میں ہلچل مچ گئی، تابکاری کا اخراج شروع

کیف(پی این آئی)یوکرین کے مشہور چرنوبل ایٹمی پلانٹ پر روسی قبضے کے بعد تابکاری کا اخراج شروع ہوگیا۔یوکرین کی نیو کلیئر ایجنسی کا کہنا ہےکہ چرنوبل سے گاما شعاعوں کا اخراج بڑھا ہے اور تابکاری قابل قبول حد سے زائد ہے جب کہ موجودہ صورتحال […]

یوکرینی خاتون کی روسی فوجی کو للکار کی ویڈیو وائرل ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی )یوکرین پر حملے کے بعد روسی فوجی دارالحکومت کیف سمیت مختلف علاقوں پر چڑھائی کررہے ہیں اور اب تک متعدد ہلاکتوں کی تصدیق ہوچکی ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق جہاں یوکرین کی فضاؤں میں دھماکوں کی گونج سنی جارہی […]

روس یوکرین کیساتھ دو شرائط پر مذاکرات کیلئے تیار ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی )کریملن کے پریس سیکریٹری دیمتری پیسکوف نے کہا ہے کہ ماسکو یوکرین میں اس وقت جاری روسی فوجی کارروائی کے حوالے سے کیف کے ساتھ ہتھیار ڈالنے کی شرائط پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔نجی ٹی وی سماء کے […]

روس اتوار تک یوکرین کی حکومت ختم کر دے گا، امریکہ

ماسکو ٗ برلن (پی این آئی)روسی حملے کے بعد امریکا نے یوکرین سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے خدشہ ظاہر کیا کہ روس اتوار تک یوکرینی دارالحکومت پر مکمل قبضہ کرکے حکومت ختم کر […]

روس یوکرین تنازع کی دہائیوں پہلے ہی پیشگوئی کردی گئی تھی، بڑا انکشاف سامنے آگیا

اسلام آباد(پی این آئی )مستقبل کے واقعات دکھانے کے حوالے سے مشہور کارٹون سیریز سمپسنز نے روس اور یوکرین جنگ کی پیشگوئی دہائیاں قبل ہی کردی تھی، جو اب حقیقت کا روپ اختیار کر رہی ہے۔جنگ ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ روز یوکرین کے دارالحکومت […]

close