روس میں ہونیوالی مسلح بغاوت پر یورپی یونین کا ردِعمل بھی آگیا

برسلز (پی این آئی) یورپی یونین نے روس میں ہونیوالی مسلح بغاوت کو اندرونی معاملہ قرار دے دیا ہے غیر ملکی میڈیا کے مطابق یورپی یونین کاکہنا ہے کہ ویگنر گروپ کی جانب سے کی جانیوالی بغاوت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں، یہ روس […]

روسی شہر روستوف پر باغیوں کا قبضہ، مسلم ریاست چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف میدان میں کود پڑے

ماسکو (پی این آئی) روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ نے بغاوت کرکے روستوف شہر پر قبضہ کرلیا ہے ، جس کے بعد چیچنیا کے مسلح دستے روس کی حمایت میں متاثرہ علاقے کی جانب روانہ ہوچکے ہیں۔ روسی جمہوریہ چیچنیا کے سربراہ رمضان […]

روسی شہر روستوف کےفوجی ہیڈکوارٹر پر باغی فوجی کمپنی کا قبضہ، روسی عوام کی حمایت کا دعویٰ کر دیا

ماسکو(پی این آئی)روس میں نجی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے سربراہ یووگنی پری گوژن کا روستوف کے فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ روس میں نجی باغی فوجی کمپنی ویگنر گروپ کے سربراہ یووگنی پری گوژن نے روستوف کے فوجی ہیڈکوارٹر پر قبضےکا […]

نیا غلاف ِکعبہ تیار کر لیا گیا، کتنی لاگت آئی؟ تفصیلات آگئیں

ریاض(پی این آئی) نئے ہجری سال کے لیے غلاف کعبہ تیار کرلیا گیا۔ سعودی عرب کی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ہجری سال 1445 کے آغاز پر تبدیلی کے لیے نیا غلاف کعبہ تقریبا مکمل کرلیا گیا ہے۔غلاف کعبہ جسے ’ کسویٰ‘ کہا جاتا ہے […]

قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے کو سخت سزا دی جائے گی، پیوٹن

ماسکو(پی این آئی) روس کے صدر ولادمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ جو بھی قرآن کو جلانے کا مجرم پایا جائے گا اسے ملک کے مسلم اکثریتی علاقوں میں سزا بھگتنی ہوگی۔روس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی TASS کے مطابق پوٹن نے کہا ہے کہ […]

خصوصی پروگرام جس کے تحت 60 پاکستانیوں کو سعودی حکومت کی جانب سے حج کروایا جائیگا

جدہ(پی این آئی) ایک سپیشل پروگرام کے تحت سعودی حکومت نے 60پاکستانی عازمین حج کو سپانسر کیا ہے جو بطور ریاستی مہمان سعودی عرب پہنچیں گے۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ان عازمین میں مردوخواتین شامل ہیں جو آئندہ ہفتے فریضہ حج کی ادائیگی کے […]

ہندوستان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیگا، سابق امریکی صدر کی مودی سرکار کو وارننگ

واشنگٹن (پی این آئی) امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ بھارت نے اگر مذہبی آزادی کو یقینی نہ بنایا اور اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ نہ کیا تو ملک کے ٹکڑے ہو جائیں گے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں سابق امریکی […]

سونے کی کان میں دھماکہ، درجنوں ہلاکتیں ہو گئیں، افسوسناک خبر

جوہانسبرگ (پی این آئی) جنوبی افریقہ کے شہر ویلکم میں ورجینیا نامی سونے کی کان میں دھماکے سے 31 مزدور ہلاک ہوگئے ۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق تمام مزدور جنوبی افریقہ کی آبائی قوم بسوتھو سے تعلق رکھتے تھے اور 30 سال سے بند کان […]

رہائش کے اعتبار سے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری، پاکستان کا کونسا شہر شامل کر لیا گیا؟

لندن (پی این آئی) رہائش کے اعتبار سے دنیا کے بہترین شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں ایک پاکستانی شہر بھی شامل ہے۔ اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ نے گلوبل لیو ایبلٹی انڈیکس 2023 کی نئی رپورٹ کے مطابق بہترین شہروں کی فہرست […]

سمندر میں لاپتہ ہونیوالی آبدوز ٹائٹن کے کتنے ٹکڑے ملنے کی تصدیق کر دی گئی؟ اہم انکشاف

لندن(پی این آئی) سمندر میں تباہ ہونے والی لاپتا ٹائٹن آبدوز کی تلاش کے دوران کے 5 بڑے ٹکڑے ملنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ ریسکیو ٹیموں کوسمندر میں لاپتا ٹائٹن آبدوز کی تلاش کے دوران 5 بڑے ٹکڑے ملے ہیں۔       ان […]

کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا

مکہ مکرمہ (پی این آئی )مکہ میں کسوہ فیکٹری نے نیا غلافِ کعبہ تیار کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غلافِ کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا پہلے جسے ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیا جاتا تھا۔رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد […]

close