مکہ مکرمہ (پی این آئی) بھارتی مسلمان شہری ساڑھے 8 ہزار کلو میٹر طویل سفر پیدل طے کر کے حج کرنے مکہ مکرمہ پہنچ گیا ہے ۔۔۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی مسلمان شہاب الدین نے حج کی ادائیگی کے لیے 8 ہزار 640 کلو […]
لندن /ٹورنٹو (پی این آئی)بحر اوقیانوس میں غرقاب ٹائی ٹینک کے ملبے کی سیاحت کیلئے جانے والی آبدوز میں 2 پاکستانی بھی شامل تھے۔برطانوی میڈیا کے مطابق بحراوقیانوس میں 111 سال قبل غرق ہونے والے جہاز ٹائی ٹینک کے ملبے کا نظارہ کرنے کے لئے […]
اسلام آباد (پی این آئی)اپنے بہترین مستقبل کیلئے ایجنٹس کو 23 لاکھ روپے ادا کر کے غیر قانونی طریقے سے اٹلی جانے کی کوشش کرنے والوں کی کشتی کو یونان میں حادثہ پیش آیا، جس کے بعد سے سیکڑوں لاپتہ ہیں جبکہ مرنے والوں کی […]
عمان ( پی این آئی ) عمان میں بھی ذی الحج کا چاند نظر آگیا۔ سلطنت عمان، سعودی عرب کیساتھ 28 جون کو عید الاضحیٰ منائی جائے گی۔ بین الاقوامی جریدے خلیج ٹائمز کے مطابق سلطنت عمان نے اعلان کیا ہے کہ چاند نظر آ […]
کوالالمپور ( پی این آئی ) برونائی، ملائشیا اور انڈونیشیا نے عیدالاضحی کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق برونائی میں اتوار کو چاند نظر نہیں آیا، اس لیے عید الاضحی کا پہلا دن جمعرات 29 جون کو منایا جائے گا۔ دوسری […]
ریاض (پی این آئی ) سعودی عرب نے ذوالحجہ کا چاند نظر آنے کا اعلان کر دیا۔ بین الاقوامی جریدے خلیج ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں عید الاضحی 28 جون کو ہو گی۔ خلیج ٹائمز کے مطابق عرفہ کا دن جو اسلام میں مقدس […]
ریاض ( پی این آئی ) سعودی سپریم کورٹ نے آج شام عوام سے ذی الحج کا چاند دیکھنے کی اپیل کر دی۔ سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے مطابق اس سال عید الاضحیٰ 28 جون کو ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق […]
دبئی (پی این آئی) فلکیات کے مرکز کے مطابق اسلامی مہینے ذوالحجہ کے آغاز کا اشارہ دینے والا ہلال کا چاند اتوار کو خود مختار ریاست برونائی میں نظر نہیں آیا اس لیے برونائی میں عید الاضحیٰ کا پہلا دن جمعرات 29 جون کو منایا […]
ریاض(پی این آئی )خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اس سال 1444 ہجری کو حج کی ادائیگی کے لیے دنیا کے مختلف براعظموں کے 90 سے زائد ممالک کے (1,300) عازمین کی میزبانی کا باعزت حکم جاری کیا۔عرب ٹی وی کے […]
اسلام آباد(پی این آئی)روسی وزیر کی جانب سے پاکستان کو تیل کی خریداری پر کسی قسم کی خصوصی رعایت کو مسترد کئے جانے کے باوجود وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ ریفائننگ کے دوران فرنس آئل کی پیداوار میں اضافے کیساتھ ساتھ درآمدات […]
لندن(آئی این پی)مسلم لیگ (ن)کے قائد و سابق وزیراعظم نواز شریف نے کارکنوں کو الیکشن کی تیاری کی ہدایت جاری کردی۔گزشتہ روز مسلم لیگ (ن)کی جنرل کونسل کا اجلاس ہوا تھا جس میں پارٹی کی قیادت کا انتخاب کیا گیا۔شہباز شریف بلامقابلہ صدر، مریم نواز […]