امریکہ میں مسجد اور مسلمانوں کے گھروں کی تعمیر روک دی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امریکی ریاست ٹیکساس کے گورنر نے مسلمانوں کو گھروں اور مسجد کی تعمیر سے روک دیا۔ مغربی میڈیا کے مطابق عام حالات میں ٹیکساس کے شہر جوزفین کے باہر 400 ایکڑ زمین پر […]
بھارتی ریاست گجرات کے شہر امریلی میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہو گیاہے ، حادثے میں پائلٹ بھی جان کی بازی ہار گیا ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق حادثہ دوپہر 12:30 بجے کے قریب گریا روڈ کے علاقے میں پیش آیا۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس […]
یمن کے دارالحکومت صنعا پر امریکی فضائی حملے میں 12 افراد جاں بحق اور 30 زخمی ہوگئے۔ حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللّٰہ کے مطابق امریکی طیاروں نے فروا ڈسٹرکٹ میں مارکیٹ اور رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا۔ جمعرات کو بھی فضائی حملے میں80 افراد جاں […]
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کے مضافات میں رہائشی عمارت گرنے کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق یہ واقعہ ہفتے کے روز صبح سویرے دہلی کے شمال مشرقی ضلع میں پیش […]
سعودی عرب میں مکہ مکرمہ پولیس نے فرضی حج ادارے کے لیے سوشل میڈیا پر اشتہاری مہم چلانے پر 4 غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مکہ مکرمہ میں سیکیورٹی گشتی فورس نے سرحدی حفاظتی […]
امریکی سپریم کورٹ میدان میں آ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اشنگٹن: امریکا کی سپریم کورٹ نے ٹرمپ انتظامیہ کو وینزویلا کے تارکین وطن کو جبری بیدخل کرنے سے تاحکم ثانی روک دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹرمپ انتظامیہ کو وینزویلا کے تارکین وطن […]
یرغمال بنایا گیا امریکی فوجی لاپتہ ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری سے مزید 60 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کی بمباری کا سلسلہ جاری ہے جس کے نتیجے میں 24 گھنٹوں میں مزید 60 سے زائد فلسطینی […]
یوکرین کے خلاف جنگ، پیوٹن نے بڑا اعلان کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔ روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے عیسائیوں کے مذہبی تہوار ایسٹر کے موقع پر روس یوکرین جنگ میں عارضی جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ کریملن کے مطابق روس 19 اپریل شام 6 بجے سے 21 اپریل رات […]
کینیڈا میں فائرنگ، بھارتی طالبہ ہلاک ہو گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینیڈا میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بھارتی طالبہ ہلاک ہو گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 21 سالہ ہرسمرت رندھاوا نامی طالبہ بس اسٹاپ پر بس کا انتظار کر رہی تھی کہ اس دوران ایک کار سوار نے فائرنگ […]
مزاکرات شروع ہو گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ افغان وزارتِ خارجہ میں پاک افغان مذاکرات شروع ہو گئے۔اس موقع پر اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اپنے برادر ملک افغانستان کی ترقی و خوش […]
اعلیٰ ترین وفد کی کابل روانگی، ایجنڈا کیا ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ایک روزہ دورے پر کابل روانہ ہو گئے۔ اعلیٰ سطح کا وفد بھی نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کے ہمراہ کابل روانہ ہوا ہے۔نور خان ایئر بیس پر میڈیا سے […]