لندن(آئی این پی)برطانیہ کی آنجہانی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کے بعد سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کردی گئی ،انکی آخری رسومات میں دنیا بھر سے 500 سے زائد سربراہان مملکت نے شرکت کی ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو دعائیہ تقریبا […]
جنیوا(آئی این پی)ایشیا اور پیسیفک میں 2010 سے 2021 کے درمیان قدرتی آفات کی وجہ سے 22 کروڑ 50 لاکھ افراد بے گھر ہوئے، جو عالمی تعداد کا تین چوتھائی بنتے ہیں۔ایشیائی ترقیاتی بینک اور انٹرنل ڈسپلیسمنٹ مانیٹرنگ سینٹر (آئی ڈی ایم سی) کی جانب […]
نیویارک(پی این آئی) نئی افغان حکومت کی زیر قیادت ٹیلی کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک اعلان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ نئی افغان حکومت اگلے تین ماہ میں ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی لگانے جا رہی ہے، دوسری جانب اقوام متحدہ […]
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کے لیے ایک نیا ملٹی انٹری ویزا دینے کی منظوری دے دی ، یہ ویزا پانچ سال کیلئے جاری کیا جائے گا۔اس ویزا کیلئے کسی کمپنی، ضامن اور میزبان کی طرف سے پیشگی […]
ٹورنٹو (پی این آئی) کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں پنجاب میں سکھوں کی الگ ریاست خالصتان کے لیے ہونے والے ریفرنڈم میں ہزاروں سکھوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ووٹنگ کے آغاز سے اب تک 40 ہزار سے زائد ووٹر […]
اسلام آباد (آئی این پی )بھارت نے پاکستانی زائرین کو حضرت مجدد الف ثانی کے عرس میں شرکت سے محروم کر دیا،تاریخ میں پہلی بار زائرین کے ہمراہ منتظمین کو ویزہ جاری نہیں کیا گیا ،تمام زائرین کی بھارت میں انفرادی پولیس ویری فکیشن بھی […]
ٹورنٹو (آئی این پی )کینیڈا نے خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی بھارتی درخواست مسترد کردی۔کینیڈا میں خالصتان ریفرنڈم رکوانے کی بھارتی کوششیں ناکام ہوگئیں اور ٹورنٹو میں خالصتان ریفرنڈم ہوا۔ریفرنڈم میں ووٹ ڈالنے کیلئے طویل قطاریں لگ گئیں اور اس حوالے سے سکھ کمیونٹی میں زبردست […]
لجبلجانہ(پی این آئی) وسطی یورپ کے ملک سلووینیا میں اُس وقت عجیب وغریب صورت حال پیدا ہو گئی جب شناخت کی غلطی کے باعث ایک خاندان کسی اور کی میت کو دفن کرنے کے بعد سوگ مناتا رہا۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق […]
بیجنگ (پی این آئی) 42 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی، 600افراد ہلاک۔۔۔ چین میں نائن الیون کے بعد بڑا سانحہ پیش آیا ہے، چین میں دنیا کی چوتھی بلند ترین عمارت سکائی سکریپر میں گزشتہ روز آگ لگ گئی، یہ عمارت 42 منزلہ ہے، آگ […]
تائی پے سٹی (پی این آئی) تائیوان کے کم آبادی والے جنوب مشرقی حصے میں 6.8 شدت کا زلزلہ آنے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی ، یہ وارننگ امریکی سونامی وارننگ سینٹر کی جانب سے جاری کی گئی ہے، زلزلے کی گہرائی […]
ٹوکیو(پی این آئی)جاپان میں طاقتور سمندری طوفان ”نانماڈول“ خطے کی جانب بڑھنے کے پیش نظر حکام نے 40 لاکھ سے زائد شہریوں سے انخلا کی اپیل کی ہے جبکہ ہزاروں لوگ پناہ گاہوں میں منتقل ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں. جاپان کی موسمیاتی ایجنسی (جے […]