آسٹریا (پی این آئی) وہ ملک جہاں سب سے پہلے رمضان المبارک کے آغاز کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا، دنیا بھر میں مقیم مسلمانوں سے جمعہ 28 فروری کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کر دی گئی ۔ تفصیلات کے […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم کے قریب فوجی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 46 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سوڈانی فوجی طیارہ منگل کے روز خرطوم کے قریب تکنیکی خرابی کے باعث گر […]
امریکا میں پائلٹ نے خطرہ بھانپتے ہوئے طیارے کو لینڈنگ کے بجائے عین وقت پر دوبارہ فضا میں بلند کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق منگل کی صبح امریکی شہر شکاگو میں شکاگو مڈوے انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے رن وے پر ممکنہ طور پر […]
تھائی لینڈ کے صوبے پپراچن پوری میں سرکاری افسران کی بس پہاڑی سے نیچے گر گئی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بس حادثہ بریک فیل ہونے کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں 18افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈبل ڈیکر بس مقامی […]
یو اے ای کی حکومت نے رمضان المبارک کی آمد سے قبل 70 فیصد مساجد میں خطبے کا انگریزی ترجمہ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 55 نئی مساجد تعمیر کی جائیں گی۔ اسلامی امور اور خیرات کی سرگرمیوں کے محکمہ نے اپنی […]
ویب ڈیسک(پی این آئی) سنگاپور کے سب سے بڑے بینک ڈی بی ایس نے 4,000 نوکریاں ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سنگاپور کے سب سے بڑے بینک ڈی بی ایس نے اعلان کیا ہے کہ اگلے تین سالوں میں 4,000 ملازمتیں ختم […]
سعودی عرب کی وزارت صحت نے رمضان المبارک کے دوران عمرہ ادا کرنے کے خواہشمند زائرین کیلئے گردن توڑ بخار ویکسین لگوانے کی تاکید کی ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق وزارت صحت کا کہنا ہے کہ یہ اقدام صحت عامہ […]
سعودی عرب میں سعودی سینٹرل بینک نے بینکنگ سیکٹر میں رمضان المبارک کے ایام میں اوقاتِ کار اور عید الفطرکی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی کے مطابق رمضان المبارک میں مملکت کے تمام بینکوں میں کام کا آغاز صبح دس […]
خلیجِ بنگال کے مختلف علاقے زلزلے سے لرز اُٹھے، جس کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) نے اس حوالے سے بتایا کہ (منگل کی) صبح 6 بج […]
ڈھاکا(پی این آئی) سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کا سبب بننے والی طلبہ تحریک کے رہنماؤں نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ سال شیخ حسینہ واجد کے طویل اقتدار کا خاتمہ کرنے والی بنگلادیشی طلبہ تحریک جسے […]
چینی کمپنی کا اپنے ملازمین کو ایک دھمکی آمیز نوٹس وائرل ہوگیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اگر وہ ستمبر کے آخر تک غیرشادی شدہ رہے تو انہیں نوکری سے نکال دیا جائے گا۔ مقامی میڈیا کے مطابق شیڈونگ شونٹیان کیمیکل گروپ […]