آسٹریلوی وزیراعظم انتھونی البانیز نے اعلان کیا ہے کہ آسٹریلیا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ فیصلہ فلسطینی اتھارٹی کے وعدوں اور عزم پر مبنی ہوگا۔ اس حوالے سے انہوں […]
روس کے علاقے کامچٹکا میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی شدت 5.4 ریکٹر اسکیل پر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اس زلزلے کی گہرائی صرف 10 کلومیٹر تھی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]
ہوائی سفر کرنے والوں کے لیے اب مزید احتیاط ضروری ہو گئی ہے، کیونکہ ایک اہم ایئرلائن نے اپنی پروازوں میں روزمرہ استعمال کی ایک عام چیز کو ممنوعہ اشیاء کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی معروف اور دنیا کی […]
افغان میڈیا کے مطابق طالبان نے گھروں میں قائم درجنوں بیوٹی سیلونز بند کروا دیے ہیں۔ خواتین بیوٹیشنز کا کہنا ہے کہ طالبان نے گھروں پر چھاپے مار کر سیلون کا سامان ضبط کیا، خاندان کے افراد سے کام بند کرنے کے معاہدوں پر دستخط […]
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے غزہ پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے پر عالمی تنقید کو مسترد کر دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل غزہ پر قبضہ کرنے نہیں بلکہ اسے حماس سے “آزاد” کرنے جا رہا ہے۔ […]
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے الزام عائد کیا ہے کہ پچھلے عام انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کی جیت بڑے پیمانے پر دھاندلی کا نتیجہ تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ بھارتی الیکشن کمیشن نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان کو بھارت کے برابر لا کھڑا کیا، جس سے بھارت کو اپنی عالمی حیثیت کی کمزوریوں کا سامنا کرنا پڑا۔ نامور امریکی جریدے کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی کو یہ احساس […]
پاک فضائیہ کے شاہینوں کے ہاتھوں 6 بھارتی طیارے گنوانے کے تین ماہ بعد، بھارتی ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ نے نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چار روزہ جنگ کے دوران بھارت نے پاکستان کے پانچ لڑاکا طیاروں سمیت چھ طیارے تباہ […]
آسٹریلیا، جرمنی، اٹلی، نیوزی لینڈ اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے غزہ پر مکمل قبضے کے اسرائیلی منصوبے اور مزید بڑے فوجی آپریشن کے فیصلے کو مشترکہ بیان میں مسترد کر دیا۔ پانچوں ممالک نے دو ریاستی حل پر عمل درآمد کے عزم کا اعادہ […]
واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 15 اگست کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سےملاقات کا اعلان کر دیا۔ صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ روسی صدر سے ملاقات 15 اگست کو الاسکا میں ہوگی۔اس سے پہلے ٹرمپ نے […]
جیل روڈ پر قائم ویکسینیشن سنٹر کا آن لائن سسٹم ایک بار پھر بند ہوگیا، جس کے باعث بیرونِ ملک سفر کے لیے پولیو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنا شہریوں کے لیے مشکل بن گیا ہے۔ سروسز اسپتال کے گیٹ نمبر تھری کے قریب واقع ویکسینیشن […]