ترکیہ نے پاکستان میں جنگی ڈرونز کی تیاری کے لیے فیکٹری قائم کرنے کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ حکومت نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں پر پابندی لگا دی بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ پاکستان کو اپنے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کے […]
بھارت کی لوک سبھا میں ایک نیا بل پیش کیا گیا ہے جس کا مقصد ملازمین کو دفتر کے اوقات کے بعد فون کالز اور ای میلز کا جواب نہ دینے کا قانونی حق دینا ہے۔ رکن اسمبلی سپریا سولے کی جانب سے پیش کیے […]
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے روسی شہریوں کے لیے 30 روزہ مفت ای ٹورسٹ ویزے کی سہولت متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان نئی دہلی میں ہونے والے بھارت-روس سالانہ سربراہی اجلاس کے دوران کیا گیا، جس میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے […]
بھارت میں انڈیگو ایئرلائن کی انتظامی غفلت کے باعث پائلٹس کے اوقاتِ کار کا تعین تاحال ممکن نہ ہو سکا، جس کے نتیجے میں آج بھی سینکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑ گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈیگو کے فلائٹ آپریشنز گزشتہ پانچ روز سے شدید […]
مدینہ منورہ: مسجدِ نبوی میں روضۂ رسول ﷺ کی زیارت اور ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کے لیے نئے اوقات کار جاری کر دیے گئے ہیں۔ ادارۂ امورِ حرمین شریفین کے مطابق مرد زائرین کے لیے زیارت کا وقت رات 2 بجے سے فجر […]
برازیل کے ساؤ پاؤلو ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران ایک طیارے میں آگ بھڑک اٹھی۔ کارگو کیبن میں لگنے والی آگ نے چند لمحوں میں پورے طیارے کو گھیر لیا۔ طیارے میں 180 مسافر موجود تھے جنہیں فوری طور پر اتار لیا گیا۔ واقعے میں […]
جنوبی کیلیفورنیا میں امریکی فضائیہ کا تھنڈر برڈ ایف-16 سی لڑاکا طیارہ تربیتی مشن کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ امریکی فضائیہ کے مطابق پائلٹ نے بروقت ایجیکٹ ہو کر اپنی جان بچا لی۔ امریکی میڈیا کے مطابق فضائیہ نے حادثے کی وجوہات بیان نہیں […]
بھارت کے گجرات کے شہر سورت میں ایک خوفناک حادثے کے دوران 18 سالہ وی لاگر پرنس پٹیل، جنہیں پی کے آر بلاگر کے نام سے جانا جاتا تھا، جان کی بازی ہار گیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ اپنی موٹر سائیکل 140 […]
انگلینڈ میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات آنے والے زلزلے نے مقامی آبادی کو تشویش میں مبتلا کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلہ رات 11 بج کر 23 منٹ پر لنکاشائر میں تقریباً تین کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔ جھٹکے […]
کویت نے نئے سال کے موقع پر تین تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ کویتی میڈیا کے مطابق حکومت نے شبِ معراج اور نئے سال کے آغاز پر مجموعی طور پر چھ تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ نئے سال کے آغاز پر تین روزہ تعطیلات ہوں […]
امریکی محکمۂ انصاف نے نیویارک سٹی میں تعینات آٹھ امیگریشن ججوں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔ یہ معلومات امیگریشن ججز کی نمائندہ تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن آف امیگریشن ججز نے جاری کی ہیں۔ برطرف کیے گئے تمام جج مین ہٹن کے 26 […]